اب کچرے کے بدلے پیسے ملیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب کچرے کے بدلے پیسے ملیں گے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi

شہریوں کی جانب سے کچرے کو ایک کوڑے دان میں جمع کرکے باہر پھینک دیا جاتا ہے لیکن اب کچرے کو جمع کرنے پر پیسے ملیں گے۔

کیش دی ٹریش تنظیم کی سربراہ افشین سہیل نے بتایا کہ پہلے ان کے لیے یہ ایک پی ایچ ڈی کا پراجیکٹ تھا لیکن اب اس میں لوگ جڑتے چلے جارہے ہیں اور ایک قافلہ بنتا جارہا ہے۔ افشین سہیل کا کہنا تھا کہ کچرے کے لیے چار بیگز کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں ایک تھیلے میں پھلوں اور سبزیوں کے چھلکے وغیرہ ڈال سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ کیسے

ARYNEWSOFFICIAL Paisy to milny zaroor hn jis abadi m Kam hony waly hn on jagah p Kam nhi krty Lahore Ring road out side zehra pir darbar uc 174 na128 na sivrage na hi pcc hy bachy bht bimar ho rhy hn iska hayal nhi hai inko

Yourr_foe

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مومی مجسموں کا میوزیم اب دبئی میں بھی رنگ جمائے گامومی مجسموں کا میوزیم اب دبئی میں بھی رنگ جمائے گا ARYNewsUrdu رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جب تم کسی مریض یا میت کے پاس جاؤ تو اچھی بات کہو ، کیونکہ تم جو بات کرتے ہو تو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب سکسیشن سرٹیفکیٹ 15 دن میں نادرا سے حاصل کیا جاسکتا ہے، فیس کیا ہوگی؟کراچی : وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ نادرا نے سکسیشن سرٹیفکیٹ کیلئے ون ونڈوآپریشن شروع کیا ہے، اب سکسیشن سرٹیفکیٹ 15یوم میں نادرا سےحاصل کیا جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین کی قلت چار ہفتوں کے بعد لگنے والی کورونا کی دوسری ڈوز اب کتنے ہفتوں بعد لگے گی ؟ این سی او سی نے اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے سائینو فارم اور سائیوویک کی دوسری ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقفہ کا اعلان کیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب سکھر کی تین سالہ کارکردگی اب تک کتنی ریکوری کی اور کتنے ملزموں کو سزائیں دلوائیں؟تفصیلات جان کر چیئرمین نیب بھی خوشی سے مسکرا اٹھےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی نیب سکھر مرزا محمد عرفان بیگ نے چیئرمین قومی احتساب بیورو کوبریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ نیب سکھر نے 27.8 ارب روپے مالیت کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس: مودی حکومت کشمیر میں اب کیا کرنے والی ہے؟ - BBC News اردوکیا دلی کی میٹنگ سرحدوں پر کشیدگی، بین الاقوامی دباؤ یا پس پردہ ہونے والی کسی بات چیت کے ٹائم فریم کا حصہ ہے؟ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کے بعد وزیراعظم مودی کے ساتھ کشمیری رہنماؤں کی یہ پہلی میٹنگ ہو گی۔ آنکھ بند کر لینے سے منظر نامے نہیں بدل جاتے ۔ کشمیر بنے گا پاکستان انشاء اللہ سلیکٹڈ نیازی اور اسکے ابے نے کشمیر کا سودا کر دیا اپنے یار مودی سے اب یہ ہندو بنیا کشمیریوں کیساتھ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت برتاو کررہا ہے ’مودی حکومت کی ہند نواز جماعتوں کی کمپنی نہیں چلے گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرارروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار تفصیلات جانئے : DailyJang Economy behtar ho rahi hai.. (PTI kay maskharay).. dollor ka rate barhnay say economy behtar hotee hai Kiya?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »