جوہر ٹاؤن دھماکا، مشکوک گاڑی کی تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

جوہر ٹاؤن دھماکا، مشکوک گاڑی کی تفصیلات سامنے آگئیں ARYNewsUrdu JoharTown

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماے میں استعمال گاڑی چوری کی ہے، گاڑی اوپن لیٹر پر چلائی جارہی تھی، کالے رنگ کی گاڑی 2010 ماڈل ٹیوٹا کرولا ہے۔

ایکسائز ذرائع کے مطابق گاڑی حافظ آباد کے رہائشی نے دو سال پہلے فروخت کی تھی، گاڑی گوجرانوالہ میں ایک شخص نے اپنے لیٹر پر فروخت کی تھی، تحقیقاتی اداروں نے گاڑی کے انجن کا کچھ حصہ قبضے میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی ناکوں سے ہوکر جائے وقوعہ پر پہنچی، گاڑی کے اصل مالک کا تعلق حافظ آباد سے ہے، گاڑی کے اصل مالک کو حراست میں لے لیا گیا۔واضح رہے کہ جوہر ٹاؤن میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے تھے، زخمیوں میں خواتین سمیت دو بچے بھی شامل ہیں۔

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بھی جوہرٹاؤن لاہور دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی تھی۔ وزیر داخلہ نے دھماکے سے زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لئےدعا کرتے ہوئے کہا تھا کہ دھماکے کی نوعیت کاپتہ لگایاجارہاہے، وفاقی ادارےتحقیقات میں پنجاب حکومت کی معاونت کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوہر ٹاؤن دھماکے سے قبل آنیوالی مشکوک گاڑی کی فوٹیج سامنے آگئیجوہر ٹاؤن دھماکے سے قبل آنیوالی مشکوک گاڑی کی فوٹیج سامنے آگئی ARYNewsUrdu JoharTown رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ ہماری وراثت نہیں ہوتی ، ہمارا ترکہ صدقہ ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ Jani kheel k bara main b kucch kaho na bai. ARYNEWSOFFICIAL اندر کے مافیا کا کام لگتا جو اقتدار دولت کے لالچ میں کسی بھی حد کو توڑ سکتے ہیں ان سے کچھ بھی بعید نہیں یہ ظالم سفاک شر پسند لوگ پنجاب کو کیوں destabilise کرنا چاہتے ہیں سوچنا چاہیے بڑا ہی ضروری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوہر ٹاؤن دھماکا، لاہور میں سیکیورٹی ہائی الرٹساجد کیانی نے کہا کہ شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے تمام ایس ایچ اوز، چوکی انچارجز بھی فیلڈ میں رہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی - ایکسپریس اردودھماکے سے 3 گاڑیاں اور 3 موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں، اور ممکنہ طور پر یہ بم دھماکا تھا، پولیس Ya Allah rehm...frma...AMEEN پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 3 گاڑیاں اور 3 موٹر سائیکلیں مکمل طور پر اور ایک رکشہ جزوی تباہ ہوگیا، اور ممکنہ طور پر یہ بم دھماکا تھا، تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ دھماکا خیز مواد کہاں نصب تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جوہر ٹاؤن دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار اہم انکشافات سامنے آگئےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ تیار کر لی گئی ، آئی جی پنجاب رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : جوہر ٹاؤن میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق ، 24 زخمیلاہور: جوہر ٹاؤن میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں خواتین سمیت دو بچے بھی شامل ہیں، Jo biyan dya h ab ready raho 1 he news ko again send ajeeb chutiyapan hai😡🤷🏻‍♂️😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوہر ٹاؤن دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، ذرائعابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں بال بیئرنگ ، کیل اور دیگر بارودی مواد استعمال ہوا، دھماکا خیز مواد کار میں نصب تھا،دھماکہ کنٹرول ڈیوائس سے کار میں کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »