سنجے گاندھی کا طیارہ ہوا میں قلابازیاں کھاتے ہوئے گرا اور سب دھواں دھواں ہو گیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنٹرول ٹاور میں بیٹھے لوگ اس وقت پریشان ہوگئے جب انھوں نے سنجے گاندھی کا طیارہ اچانک اشوکا ہوٹل کے پیچھے غائب ہوتے دیکھا۔۔۔

پُپل جیکر اپنی کتاب 'اندرا گاندھی' میں لکھتی ہیں کہ ’انھیں تنہا کھڑا دیکھ کر واجپئی نے آگے بڑھ کر کہا: اندرا جی اس مشکل گھڑی میں آپ کو بہت حوصلے سے کام لینا پڑے گا۔ انھوں نے جواب نہیں دیا لیکن واجپئی کی طرف اس طرح دیکھا جیسے کہہ رہی ہوں کہ آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں؟‘

پُپل جیکر کی کتاب کے مطابق 'شام کے وقت جب اٹل بہاری واجپئی، چندرشیکھر اور ہیم وتی نندن بہوگنا کی آپس میں ملاقات ہوئی تو واجپئی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا: 'یا تو انھوں نے غم پی لیا ہے یا وہ پتھر سے بنی ہوئی ہیں۔ یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ اس مشکل وقت میں بھی وہ آسام اور انڈیا کے مسائل کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔'

اس سے قبل جب ڈاکٹر سنجے کی لاش پر کام کر رہے تھے تو وہ ایک بار پھر اس جگہ چلی گئیں جہاں سنجے کا طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا۔ دوسرے دن سنجے کی آخری رسومات کے وقت اندرا گاندھی پورا وقت مینیکا کا ہاتھ تھامے رہیں۔ جیسے ہی سنجے کی چِتا میں آگ لگانے کے لیے راجیو نے ہاتھ آگے بڑھایا اندرا نے انھیں رکنے کا اشارہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل غازی کے ہیرو کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزم کی ضمانت منظورلاہور : عدالت نے ترکی ڈراما سیریل ارطغرل غازی کے ہیرو اینگن التان کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔ Ye shakhs itna bara fraud ha or iski zananat manzoor ho gaie mulk ka nam badnam kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کے لباس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیشخواتین کے لباس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے دیئے گئے بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش،قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی - ایکسپریس اردوپی سی بی اور یونس خان کا استعفے کے معاملے پر کسی بھی تبصرے سے گریز کرنے پر اتفاق He is man of principle. Es ka bhi paison ka msla hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول نے وزیراعظم کے خواتین کے لباس سے متعلق بیان کو افسوسناک قرار دیدیا - ایکسپریس اردوکپڑوں کا جنسی زیادتی سے کوئی تعلق نہیں، زیادتی اور ظلم کرنے والوں کے لیے ایک جیسا قانون ہونا چاہیئے، بلاول بھٹو بلاول کو شارٹ لباس میں ڈیزل کے سامنے بلکل نہیں جانا چاہیے۔ Dhurr fity mounh es ka تم میڈیا والے اسلام کو اپنے طریقے سے دیکھتے ہو۔۔جس میں مفادات ہوں۔۔بلاول کون ہوتا ہے۔۔قرآن مخالف باتیں کرنے والا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ خواتین کے لباس میں نہیں: جمائما خان کا وزیراعظم کے بیان پر رد عملHukum dono k le hai mard ho ya aurat Jemima_Khan ImranKhanPTI did not say anything against religion! He said it right! When vulgarity spreads it really causes these draw backs. بی بی تسی تے رہن ای دیو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے 3 ائیر آفیسرز کی ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقیکیا ہے؟ mmasief ملک حالت جنگ میں ہے اور قوم حالت ننگ میں 3 punjabis got promoted
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »