ابوظہبی میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابوظہبی میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق UAE AbuDhabiDroneAttack

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں دو دھماکے سنے گئے جن میں سے ایک دھماکا 3 آئل ٹینکرز میں جب کہ دوسرا زیر تعمیر ایئرپورٹ پر ہوا ہے تاہم پولیس نے دھماکے کی نوعیت سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔ابو ظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکوں میں آئل ٹینکر کے پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہوئے جن میں آئل تنصیبات پر کام کرنے والے ایک

پاکستانی اور دو بھارتی ملازمین شامل ہیں جب کہ 6 افراد زخمی ہوئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔متحدہ عرب امارات کی جانب سے تاحال کسی کو واقعے کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا ہے اور نہ ہی آئل ٹینکرز پھٹنے کی وجہ سے آگاہ کیا گیا ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابوظبی میں مشتبہ ڈرون حملے، آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے پاکستانی سمیت 3 ہلاکحکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں سے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نئی تعمیرات اور مصفحہ کے صنعتی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ اللّٰہ پاک رحم کریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ابوظبی میں حوثی باغیوں کے مشتبہ ڈرون حملے، پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاکحکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں سے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نئی تعمیرات اور مصفحہ کے صنعتی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ابوظبی میں حوثی باغیوں کے مشتبہ ڈرون حملے، ایک پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاکابتدائی تحقیقات کےمطابق حادثات کے مقامات پر چھوٹے ڈرونز دیکھے گئے تھے، اماراتی پولیس رزق حلال کی خاطر گھر بار بیوی بچوں سے دور ظلمات جنگی میزائلوں سے مارے جانے والے افضل الشھداء ہیں کب تک اللہ کے غیر سے ڈرو گے انکی شھادتوں پر پروگرام کریں اہل خانہ کے پاس جائیں خوب چیخیں چلائیں تاکہ جو باقی پردیسی ہیں انکو تحفظ ملے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ :گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہخاتون اوربچوں سمیت 4 زخمیکوئٹہ :گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ،خاتون اوربچوں سمیت 4 زخمی Quetta GasLeakage GasBlast Woman Children Injured Rescue dpr_gob DcQuetta AQuddusBizenjo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’گنجوں کے سر میں سونا`: موزمبیق میں توہم پرستی کے نتیجے میں مردوں کے قتل - BBC News اردوافریقی ملک موزمبیق میں پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد نے ایک گنجے شخص کا سر ایک خریدار کو بیچنے کے لیے تن سے جدا کر دیا ہے۔ میاں صاحب کی زندگی کو خطرہ لاحق۔ ImranKhanPTI bhai mian saab ko bachao
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »