ابوظبی میں مشتبہ ڈرون حملے، آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے پاکستانی سمیت 3 ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہلاک ہونے والوں میں ایک پاکستانی اور دو بھارتی شہری شامل ہیں، اماراتی حکام تفصیلات جانیے: DailyJang

حملوں کے نتیجے میں آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے ایک پاکستانی اور بھارتی شہری ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔ اماراتی حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔

ابوظبی پولیس کے مطابق مصفح صنعتی علاقے میں آئل کمپنی کے ذخائر کے قریب تین آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے آگ بھڑک اٹھی، جس پر بعد میں قابو پالیا گیا۔آگ لگنے کا دوسرا واقعہ ابوظبی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نئی تعمیراتی سائٹ پر ہوا، یمن کے حوثی باغیوں نے امارات پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللّٰہ پاک رحم کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابوظبی میں حوثی باغیوں کے مشتبہ ڈرون حملے، ایک پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاکابتدائی تحقیقات کےمطابق حادثات کے مقامات پر چھوٹے ڈرونز دیکھے گئے تھے، اماراتی پولیس رزق حلال کی خاطر گھر بار بیوی بچوں سے دور ظلمات جنگی میزائلوں سے مارے جانے والے افضل الشھداء ہیں کب تک اللہ کے غیر سے ڈرو گے انکی شھادتوں پر پروگرام کریں اہل خانہ کے پاس جائیں خوب چیخیں چلائیں تاکہ جو باقی پردیسی ہیں انکو تحفظ ملے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے 752 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی KHAN ufff
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملتان میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری موت کے منہ میں جا پہنچا 2 متاثرملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں زہریلی گیس  پھیلنے سے  ایک چینی شہری ہلاک اور  2 افراد متاثر ہو گئے۔ جیو نیوز کے مطابق چینی باشندے نجی فیکٹری میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق - ایکسپریس اردولاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews Karachi to Khyber same tradition. مناۓ اب خوشیاں یہ بیٹھ کر سالوں کو کیا ضرورت تھی اتنے جوش میں ہوش کھونے کی ۔ ایسے لوگوں پے بہت غصہ آتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے مرنے والوں میں کون شامل تھے؟ پتہ چل گیابھارت میں کورونا سے مرنے والوں میں کون شامل تھے؟ پتہ چل گیا ARYNewsUrdu A message to Ummah – Prophet Muhammad SAW said, ‘If my Islam stays in the same state then I fear it will perish’. A divine dream of Muhammad Qasim from 2015. Qasim’s dreams have warning and glad tidings for the future.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 اموات، 4 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 51236 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4027 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی Wesy jahan sy start hua tha yeh corona udr to ni hai eska nam o nishan b Ya yeh drama sirf yahan e chalna hai? Uff Another Dream of Muhammad Qasim comes true. He saw this dream on 6th March 2020, and in this dream after certain events happen Imran Khan says I will give the seat of Prime Minister to someone else.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »