ابوظبی میں حوثی باغیوں کے مشتبہ ڈرون حملے، پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اماراتی حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

حملوں کے نتیجے میں آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے ایک پاکستانی اور بھارتی شہری ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔ اماراتی حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔

ابوظبی پولیس کے مطابق مصفح صنعتی علاقے میں آئل کمپنی کے ذخائر کے قریب تین آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے آگ بھڑک اٹھی، جس پر بعد میں قابو پالیا گیا۔ ابوظبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب نئی تعمیرات میں بھی آگ بھڑک اٹھی تھی۔ آگ لگنے کا دوسرا واقعہ ابوظبی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نئی تعمیراتی سائٹ پر ہوا۔دوسری جانب یمن کے حوثی باغیوں نے ابوظبی میں ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثی ملیشیا کے ترجمان کے مطابق امارات کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے اور جلد حملوں کے حوالے سے مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ 2014 سے یمن میں شروع ہونے والی خانہ جنگی میں اب تک ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ لاکھوں افراد قحط سالی شکار ہو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابوظبی میں حوثی باغیوں کے مشتبہ ڈرون حملے، ایک پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاکابتدائی تحقیقات کےمطابق حادثات کے مقامات پر چھوٹے ڈرونز دیکھے گئے تھے، اماراتی پولیس رزق حلال کی خاطر گھر بار بیوی بچوں سے دور ظلمات جنگی میزائلوں سے مارے جانے والے افضل الشھداء ہیں کب تک اللہ کے غیر سے ڈرو گے انکی شھادتوں پر پروگرام کریں اہل خانہ کے پاس جائیں خوب چیخیں چلائیں تاکہ جو باقی پردیسی ہیں انکو تحفظ ملے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ابوظبی میں مشتبہ ڈرون حملے، آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے پاکستانی سمیت 3 ہلاکحکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں سے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نئی تعمیرات اور مصفحہ کے صنعتی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ اللّٰہ پاک رحم کریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احمدپور شرقیہ میں ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحقاحمدپور شرقیہ میں ایک ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا دنیا میں فتنوں اور جنگوں ہو جائے گا جب اس کے علاوہ امام ایک وقت میں ظاہر ہوں گے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سخت سردی میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرلامریکا کے ایک علاقے میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرل ہوگئی، مذکورہ علاقے میں منفی 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ lo ye kya kamal hey bhai? hamarey haan bandey jam jaty hain or phir intezamia jam jati hey phir hukumat jam jati hey or adalateyn to paidaishi jami hain case ko lamba kerny per
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری موت کے منہ میں جا پہنچا 2 متاثرملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں زہریلی گیس  پھیلنے سے  ایک چینی شہری ہلاک اور  2 افراد متاثر ہو گئے۔ جیو نیوز کے مطابق چینی باشندے نجی فیکٹری میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جی ایم سید کے بھٹو اور ضیا کے بارے میں کیا خیالات تھے؟ - BBC News اردوسندھ کے قوم پرست رہنما جی ایم سید سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو سندھ کا اثاثہ مگر ایک تنگ دل شخصیت جبکہ سابق صدر اور فوجی آمر جنرل ضیاالحق کو اپنا محسن سمجھتے تھے۔ G.M Syed is founder of Sindh but being part of country, revenge was taken from him and Sindh Today is the birthday of GM Syed the founder of Pakistan resolution, the first political prisoner after creation of Pakistan and later the longest serving political prisoner in the history of Pakistan, without trial until his death. Prisoner_of_conscience HBDSainGMSyed
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »