ائیر نیوزی لینڈ کا طیاروں میں ٹرین کی طرح برتھ لگانے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ائیر نیوزی لینڈ کی طویل پروازوں پر سفر کرنے والے اکانومی کلاس کے مسافروں کے آرام کے لیے خصوصی انتظام کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں:GeoNews

اگر آپ کسی طیارے پر طویل سفر کرتے ہیں تو آرام کرنے کی سہولت دستیاب نہیں ہوتی بلکہ اپنی نشست پر ہی رہنا پڑتا ہے، بالخصوص اکانومی کلاس کے مسافروں کو۔

مگر بہت جلد یہ بدلنے والا ہے اور دنیا میں پہلی بار اکانومی کلاس کے مسافروں کے لیے کسی ٹرین کی طرح کے بستر دستیاب ہوں گے۔ ائیر نیوزی لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی طویل پروازوں پر سفر کرنے والے اکانومی کلاس کے مسافروں کے آرام کے لیے خصوصی انتظام کیا جارہا ہے۔ائیر نیوزی لینڈ نے ان بستروں کو اسکائی نیسٹ کا نام دیا ہے اور ان پر آرام کرنے کے لیے اضافی خرچہ کرنا ہوگا۔مسافر آرام کے لیے ان بستروں کو 4 گھنٹے کے لیے بک کراسکیں گے اور وہاں پرائیویسی کے لیے پردے لگائے جائیں گے جبکہ یو ایس بی چارجنگ کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔

فضائی کمپنی کی جانب سے 2024 کے آخر تک 8 بوئنگ 787 طیاروں میں اکانومی کلاس کے مسافروں کے لیے 6 ایسے اسکائی نیسٹ پوڈ نصب کیے جائیں گے۔ کمپنی کی جانب سے فی الحال قیمت کا فیصلہ نہیں کیا گیا، مگر مسافر صرف ایک بار ہی انہیں بک کرا سکیں گے اور 4 گھنٹوں بعد کسی اور کے لیے جگہ چھوڑنی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے دورے سے متعلق اہم اعلان کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ سہ فریقی ٹورنامنٹ کا شیڈو ل جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شیڈول کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز بس سروس کے آغاز پر فیصل قریشی کا عوام کے نام پیغامٹوئٹر پر پی پی رہنما شرجیل میمن نے فیصل قریشی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے طریقہ کارپرآئینی ترمیم کیخلاف درخواست مسترد - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی رہنما داؤد غزنوی کی درخواست ناقابل سماعت قراردے کر مسترد کردی گئی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں تاجر برادری نے کے الیکٹرک کے بل جلا دیےکراچی میں تاجر برادری نے کے الیکٹرک کے بل جلا دیے ARYNewsUrdu سندھ کے نام نہاد سید بغیر داڑھی والے بیمان Pehlay nikalna tha na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »