آگرہ کی سینٹرل جیل جہاں درجنوں کشمیری قید ہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آگرہ کی سخت سکیورٹی والی سینٹرل جیل میں 80 سے زائد کشمیری افراد کو رکھا گیا ہے تاہم جیل کے حکام اس موضوع پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ Kashmir India

آگرہ کی سخت سکیورٹی والی سینٹرل جیل میں 80 سے زائد کشمیری افراد کو رکھا گیا ہے تاہم جیل کے حکام اس موضوع پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ویٹنگ روم میں خواتین اور مردوں کے لیے قائم ٹائلٹ سے آنے والی بدبو کی وجہ سے وہاں بیٹھ کر انتظار کرنا آسان کام نہیں تھا۔

وہ سرینگر سے 30 کلومیٹر دور پلوامہ کے رہائشی ہیں اور اپنے بھائی سے ملنے کے انتظار میں بیٹھے تھے۔ انھوں نے بتایا کہ ان کے بھائی کو چار اگست کو رات گئے اٹھا لیا گیا تھا۔ پلوامہ کے رہائشی ایک شخص نے ہمیں بتایا کہ ’ہم اہلکاروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے، انھوں نے ہی بتایا کہ اسے سرینگر لے جایا گیا ہے۔ کافی کوششوں کے بعد ہمیں پتہ چلا کہ اسے یہاں، آگرہ لایا گیا ہے۔‘

اس شخص کی اہلیہ نے ایک سفید دوپٹے سے اپنا سر ڈھکا ہوا تھا۔ وہ اپنے روتے ہوئے بچے کو مسلسل چپ کرانے کی کوشش کر رہی تھی۔ کچھ دیر بعد وہ ویٹنگ روم سے باہر نکلیں اور باہر رکھے ہوئے ایک گھڑے سے بچے کی بوتل میں پانی بھرا۔پتھر نہیں پھینکے آگرہ تک کے سفر میں ان کے دس ہزار روپے خرچ ہو گئے۔ ایک بار پھر کلگام تک جانے اور واپس آنے میں ان کے مزید بہت پیسے خرچ ہو جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gaddaro aur Pakistanprasto ki jagah jel hai. Hindustan aur Kashmir ki tarakki me bhagidar Kashmiri Bhai Kashmir me aaram se rah rahe hai.

6000 cases of missing Pakhtoons and Baluch r pending in various courts of pakistan. Not a single official statement. Abducted, tortured and killed by world's number one intelligence agency ISIS, perhaps i have added one more S. Don't mind ground realities r same.

Shame on Endiya

So sad and so tragic it's all just shameful for the whole Indians.

India is a Central jail for Kashmiris

انشاءاللہ انڈیا کو اس کا خمیازہ جلد بھگتنا ھو گا ۔ اب اندیا میں 7 ملک بنیں گے

کیوں کے دہشتگرد صرف ایک زبان سمجھتے ہیں.. اس لیا خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں..

Jails is for criminals so what's the issue ? If a person is working against integrity of nation then for him Jail is only a place. I don't think so this news make any sense.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامناکراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کے انجکشن کمشنر آفس میں رکھے جاتے ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے تعلیمی اداروں کے ہونہار طلباء میں انعامات کی تقسیمپاک بحریہ کے تعلیمی اداروں کے ہونہار طلباء میں انعامات کی تقسیم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی تیل کی تنصیبات پرحملے کی تحقیقات کے نتائج کے منتظررہیں گے: انتونیوگرتریزسعودی تیل کی تنصیبات پرحملے کی تحقیقات کے نتائج کے منتظررہیں گے: انتونیوگرتریز AntonioGuterres SaudiArabia Aramco OilInstallations Attack antonioguterres SaudiNews50 KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یمنی فوج اور اتحادی طیاروں کی کارروائیوں میں 36حوثی باغی ہلاک،درجنوں زخمییمنی فوج اور اتحادی طیاروں کی کارروائیوں میں 36حوثی باغی ہلاک،درجنوں زخمی YemenArmy Operations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آگرہ میں مسلم کش فسادات، مسلمانوں کی درجنوں دکانیں نذرآتش - ایکسپریس اردومشتعل ہجوم نے مسلمانوں کی دکانوں اور املاک کو نذر آتش کیا اور گھروں پر پتھراؤ کیا لاکھ دی لانت مودی ترے تے! Lanat modi te
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »