آکسیجن کو زمین کا حصہ بننے میں 20 کروڑ سال لگے، تحقیق

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'گریٹ آکسیڈیشن ایونٹ (جی او ای)' نامی یہ عمل ہونے میں 20 کروڑ برس کا عرصہ لگا

آکسیجن کو زمین کا حصہ بننے میں 20 کروڑ سال لگے، تحقیقکراچی کے پارک میں تالاب سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمدپنڈی میں زمین کے تنازع پر گدھی کے کان کاٹ دیے گئےخیبر پختونخوا میں عید پر بھی لوڈ شیڈنگ؛ مختلف شہروں میں واپڈا کے خلاف احتجاجآکسیجن کو زمین کا حصہ بننے میں 20 کروڑ سال لگے، تحقیقزمین پر انسانوں کا سانس لینا ایک انتہائی آسان عمل ہوتا ہے۔ لیکن ابتدائی وقتوں میں اس بننا اتنا آسان عمل نہیں تھا۔

محققین کے مطابق تقریباً 2.5 ارب برس قبل پہلی بار آکسیجن زمین کے ایٹماسفیئر میں اکٹھی ہونی شروع ہوئی جس نے ارتقائی مراحل سے گزرنے والے سیارے میں پیچیدہ زندگی کے نمو کے لیے اسٹیج سیٹ کیا۔ مطالعے میں مستحکم تھیلیئم کے آئیسوٹوپس ریشو اور ریڈاکس سینسیٹو عناصر کی جائزہ لیا گیا جس میں سائنس دانوں نے سمندر میں آکسیجن کے مقدار میں اتار چڑھاؤ کو دریافت کیا جو ماحول میں موجود آکسیجن میں تبدیلوں سے مطابقت رکھتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیلی حامی کمپنی کی پیشکش ٹھکرا دیاس اشتہار کی عکسبندی ترکیہ میں ہونے والی ہے اور میرے بچوں نے ہمیں بھی اس شوٹ میں شرکت کرنے اور اس کا حصہ نہ بننے پر قائل کیا: اداکارہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیرک گولڈ کا انکار، پاکستان ریکوڈک میں اپنے 15 فیصد حصص سعودی عرب کو فروخت کریگاپاکستان کا ریکوڈک پراجیکٹ میں حصہ 50 فیصد سے گھٹ کر صرف 35 فیصد رہ جائے گا، ان 35فیصد میں سے بھی بلوچستان حکومت کا حصہ 25فیصد ہے جو برقرار رہے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی جنوبی ایشیا میں فضائی انتشار اور ہوا بازی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہےیہ ہوا بازی کی آلودگی ایک کمبل کی طرح ہے جو آہستہ آہستہ زمین کی سطح کو ڈھانپ رہا ہے، اور گلوبل وارمنگ میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیا بجٹ : عوام ہوشیار، مزید ٹیکسزعائد کرنے کی تیاریاںآئندہ مالی سال پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا ریلیف عوام کو منتقل نہ کیے جانے کا قوی امکان ہے، اس کے علاوہ بجٹ میں مزید نئے ٹیکسز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ، دوسرا زخمیابتدا میں واقعہ ڈاکوؤں سے مقابلہ بتایا گیا تھا لیکن بعد کی تحقیق میں پولیس کا بتانا ہے کہ دونوں اہلکاروں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس امراض قلب کا باعث بن سکتے ہیں، تحقیقتحقیق کیلئے برطانیہ میں 40 سے 69 سال کی عمر کے 415,000 افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »