چاہت فتح علی خان نے عید کے موقع اپنا نیا گانا ’بدو بدی2‘ ریلیز کردیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزاحیہ گانے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب پر 30 ملین ویوز حاصل ہوئے لیکن کاپی رائٹ کی وجہ سے یوٹیوب نے گانا ڈیلیٹ کردیا

چاہت فتح علی خان نے عید کے موقع اپنا نیا گانا ’بدو بدی2‘ ریلیز کردیایوٹیوب نے کاپی رائٹ کی وجہ سے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیا : فوٹو : فائلسوشل میڈیا میں اپنی مزاحیہ گلوکاری سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے عید کے موقع اپنا نیا گانا ’بدو بدی2‘ ریلیز کردیا۔

چاہت فتح علی خان کے گانے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب پر 30 ملین ویوز حاصل ہوئے لیکن کاپی رائٹ کی وجہ سے یوٹیوب نے گانے کو ڈیلیٹ کردیا۔ کاپی رائٹ کے مسئلے سے بچنے کیلئے چاہت فتح علی خان نے اپنے گانے کو یوٹیوب کے بجائے فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس کے پلیٹ فارموں پر جاری کیا ہے۔ نئے گانے میں انہوں نے ماڈل لائبہ خان کو شامل کیا ہے جبکہ ’بدوبدی1‘ کی ماڈل نے چاہت فتح علی خان پر متعدد الزامات بھی لگائے تھے۔

چاہت فتح علی خان نے کہا ہے کہ وہ ’بدوبدی‘ گانے کی سیریز کو یوٹیوب پر جاری نہیں کریں گے، حاسدین ان کے چینل کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں۔ٹی20 ورلڈکپ؛ ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے ہرا دیاگلوکار ملکو اور سارا الطاف کوبیرون ملک جانے سے روک دیا گیالہسن کا استعمال کولیسٹرول، بلڈ شوگر کو قابو رکھنے میں مدد گارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاہت فتح علی خان کا گانا ’بدوبدی 2‘ریلیز کرنے کا اعلانچاہت فتح علی خان نے ملکہ ترنم نور جہاں کا معروف پنجابی گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک بنایا تھا جسے یو ٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیوب نے 28 ملین ویوز لینے والا چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیامعروف پنجابی گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ ملکہ ترنم نور جہاں کی ملکیت ہے جسے چاہت فتح علی خان نے بغیر اجازت کے گایا اور یوٹیوب پر اپلوڈ کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیاڈیلیٹ ہونے سے پہلے تک چاہت فتح علی خان کے اس گانے پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی'چاہت فتح علی خان قومی ٹیم کو بچانے کے لیے میدان میں آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیر، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگاگانے کو یوٹیوب پر جاری نہیں کریں گے کیونکہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو مجھ سے جلتے ہیں اور میرے چینل کو بڑھتے ہوئے دیکھ نہیں سکتے: گلوکار چاہت فتح علی خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان کے بعد ابرارالحق کا 'بدو بدی' بھی وائرلچاہت فتح علی خان کے گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' پر 24 ملین ویوز آچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »