آٹو سیکٹر میں 20-2019 میں غیرمعمولی فروخت دیکھی گئی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کار کی پیداوار اور فروخت میں بالترتیب 55 فیصد اور 53.5 فیصد تک کمی دیکھی گئی جو 94 ہزار 325 یونٹ اور 96 ہزار 455 رہی۔ DawnNews

کار کی پیداوار اور فروخت میں بالترتیب 55 فیصد اور 53.5 فیصد تک کمی دیکھی گئی جو 94 ہزار 325 یونٹ اور 96 ہزار 455 رہی۔ فائل فوٹو:اے ایف پی

مالی سال 2020 میں ٹرکوں کی پیداوار اور فروخت بالترتیب 51 فیصد اور 47 فیصد کی کمی کے بعد 2 ہزار 945 اور 3 ہزار 88 یونٹ رہا جبکہ بس کی پیداوار اور فروخت بالترتیب 42 فیصد اور 40 فیصد کی کمی کے بعد 3 ہزار 477 اور 3 ہزار 647 ہوگئی۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مئی سے بہت سے اسمبلرز نے گاڑیوں کی پیداواار شروع کردی تھیں تاہم پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے اس کا دیر سے آغاز کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دیبھارت میں ایک فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے، جعلی ٹورنامنٹ کی تحقیقات کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، بھارتی اور سری لنکن کرکٹ بورڈز کو بھی ایکشن لینا پڑ گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے 2 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم 20 جولائی سے شروع ہوگیکراچی : شہر قائد کے ضلع وسطی اور غربی میں خصوصی انسدادپولیو مہم 20جولائی سے شروع ہوگی، مہم کی منظوری کل وزیراعلی ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کے بعد دی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 66 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹامریکا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 66 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ USA coronaviruspandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس:حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیرمجاز داخلے پر10 ہزار ریال جرمانہ عاید ہوگاکرونا وائرس:حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیرمجاز داخلے پر10 ہزار ریال جرمانہ عاید ہوگا SaudiArabia CoronaVirus Hajj2020 PrecautionaryMeasures Fined KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس:حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیرمجاز داخلے پر10 ہزار ریال جرمانہ عاید ہوگاکرونا وائرس:حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیرمجاز داخلے پر10 ہزار ریال جرمانہ عاید ہوگا Read News SaudiArabia CoronaVirus Hajj2020 PrecautionaryMeasures Fined KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »