آنکھوں کو دھوکا دینے والی تصویر - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پوری دنیا کے انٹرنیٹ صارفین کا سر چکرا دینے والی تصویر کا درست جواب جانیں

اوپر موجود تصویر کچھ عرصے پہلے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں 2 افراد ایک دفتر میں موجود ہیں۔یعنی ایسا لگتا ہے کہ لڑکیوں کا لباس اور جوتے پہنے مرد ساتھی نے اپنا سر لڑکی کے کندھے پر رکھا ہوا ہے۔

درحقیقت یہ تصویر برازیل کے ایک چینل سے تعلق رکھنے والے 2 صحافیوں کی ہے جو پہلے انسٹاگرام پر پوسٹ ہوئی اور پھر ریڈیٹ اور imgur کے ساتھ ٹوئٹر پر وائرل ہوگئی۔اگر آپ غور سے تصویر دیکھیں تو سمجھ میں آئے گا کہ وہ کس طرح آنکھوں کو دھوکا دے رہی ہے۔ درحقیقت کیمرے کا زاویہ ایسا ہے جس نے لوگوں کو دھوکے میں ڈال دیا ہے کیونکہ مرد تو کرسی پر بیٹھا ہوا ہے جبکہ لڑکی اس کے پیچھے کھڑی ہوئی ہے۔اور یہ حیران کن بھی نہیں کیونکہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انسانی دماغ اکثر زاویوں کو سمجھنے میں غلطی کرسکتا ہے اور انسان مطلب الٹ سمجھ لیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

khari howi larki ha batha how larka ha

کہتےہیں کہ منہ اچھانہ ہوتوبات اچھی کرنی چاہیےاسی طرح کوئی اچھی خبرنہ ہوتوپھراسطرح کی چوّلیں بھی نہ ماراکریں شکریہ ڈان نیوز

boy sit on chair and girl standing

Check standing perwon shoes...she's girl

Dressed in blue is girl very obvious.

May Allah give you HIDAYAH . Wasting time of nation.

لڑکا بیٹھا ہے اور لڑکی کھڑی ہے

Larki khari huwe hay.. Or larka batha huwa hay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناصر جمشید نے کرکٹرز کو رشوت دینے کا اعتراف کر لیابرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق کھلاڑی میچ کے آغاز پر ہی اشارہ دیتا جو اس بات کی تصدیق ہوتی کہ میچ کا ایک مختص حصہ فکس ہو چکا ہے جس کے عوض کھلاڑی کو تقریباً 15 ہزار برطانوی پاؤنڈ ملتے تھے۔ nasirjamshaid77 good move buddy That's nice that's the real basic he's already banned from cricket.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا فیصل جاوید، شہباز گل، احمد جواد کو ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ۔ ووٹ کو پاسپورٹ دو Yay hooo SHABAZGIL Mahiya Hun aaan gy Mazay LOL ju jitna batameez PTI main utna maqbool. wah ry wah cobbler tere har ada nirali ImranKhanPTI Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلمانوں کے سوا غیرقانونی تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینے کا ترمیمی بل منظورنئی دہلی : بھارتی لوک سبھا نے شہریت کا ترمیمی بل منظور کرلیا، جس کے مطابق مسلمانوں کےعلاوہ تمام غیرقانونی تارکین وطن کوبھارتی شہریت دینے کی اجازت ہوگ 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷 Lanat es ganjy harami pr Big slap 👋 on all Muslims countries faces specially who gave award to narendramodi its a right time for MojKsa_EN & uaegov to take back award from Modi & not welcome RSS Hindu into their countries!! UAEmGov KSAmofaEN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے فیصل جاوید کو کونسی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا؟ جانئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے حکومتی میڈیا ٹیم میں اضافہ کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق وترقی کو فروغ حاصل ہوگا، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق وترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

غیر مسلم تارکین کو شہریت دینے کا بل، بھارت میں مظاہرے زور پکڑ گئے - World - Dawn NewsCitizenship Amendment Bill passed in Lok Sabha with 311 ayes, 80 noes
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »