وزیراعظم عمران خان نے فیصل جاوید کو کونسی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے حکومتی میڈیا ٹیم میں اضافہ کرتے ہوئے

سینیٹر فیصل جاوید، شہباز گل اور پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کو ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔مذکورہ تینوں رہنما مرکز میں حکومت، تحریک انصاف کی پالیسیوں اور فیصلوں کے دفاع کے ساتھ ساتھ کرپشن پر اپوزیشن جماعتوں کو ٹف ٹائم دیں گے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنمائوں

بالخصوص شہباز شریف، خواجہ آصف، احسن اقبال کے خلاف نیب مقدمات اور انکوائریاں کھلنے پر فیصل جاوید، شہباز گل اور احمد جواد پر مشتمل تازہ دم ٹیم اتاری جا رہی ہے جو اپوزیشن رہنمائوں کی کرپشن کیخلاف میڈیا میں مہم چلائے گی۔وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف بیانیہ لے کر چلنا ان کا خصوصی ٹاسک ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں، جنون ٹیلنٹ کو ہرا دیتا ہے،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ بڑے مقصد کیلئے کشتیاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ، جس میں مسابقتی کمیشن آٹا،چینی کی قیمتوں میں ناجائز اضافے سے متعلق رپورٹ پیش کرے گی Someone is threatening me n blackmailing me please help me sir i want to contact sar e aam team
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تمام بیماروں کا علاج عمران خان نے کرنا ہے،علی امین گنڈاپوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کہتے ہیں کہ تمام بیمار اب تو آپ بھی اپنا علاج کروائیں تاکہ شہید سے جان چھڑانے میں مدد مل سکتے۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان قوم کو بتائیں اورنج لائن کس نے بنائی؟ ترجمان ن لیگعمران خان قوم کو بتائیں اورنج لائن کس نے بنائی؟ ترجمان ن لیگ تفصيلات جانئے: DailyJang ہمیں معلوم ہے بی بی..... مستریوں نے بنائی🤷‍♂️🤦‍♂️ Ary behn Jiss ny bhi bnai hy awam ke peso sy banaiii hy🙄 Apky ghar sy pesy nahi lagy😂😂 B...c...m...k.... l... Quom ku patta hai Duddo charger
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اپوزیشن رہنماﺅں کے گھروں پر حملے کروا رہے ہیں،مصدق ملک کا الزاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہاہے کہ عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »