آم کی قومی برآمدات ایک لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آم کی قومی برآمدات ایک لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی۔ Pakistan Export Trading Mango RecordExport Business pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh ImranKhanPTI GOPunjabPK

ستمبر کے اختتام تک برآمدی سیزن ختم ہونے تک برآمدات ایک لاکھ 20ہزار ٹن تک بڑھ جائیں گی۔ بزنس مین پینل کے سیکرٹری جنرل اور وفاق ہائے صنعت و تجارت پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے ہارٹی کلچر ایکسپورٹ کے مطابق چیئرمین چوہدری احمد جواد نے کہا ہے کہ گزشتہ سال 80 ہزار ٹن آم برآمد کیا گیا تھا تاہم رواں سال آم کے برآمدی سیزن میں برآمدات ایک لاکھ ٹن سے بڑھ چکی ہیں اور وقع ہے کہ ستمبر 2019 کے اختتام پر جب آم

کا برآمدی سیزن ختم ہو گا تو برآمدات ایک لاکھ 20 ہزار ٹن تک پہنچ جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ان برآمدات میں ایران اور افغانستان وغیرہ کو کی جانے والی غیر سرکاری برآمدات شامل نہیں ہیں۔ احمد جواد نے کہا کہ مالی سال 2011-12 کے دوران آم کی برآمدات ایک لاکھ ٹن سے زائد رہی تھیں جس کے بعد برآمدات میں کمی کا رحجان رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آٹھ سال کے بعد آم کی برآمدات کا حجم ایک لاکھ ٹن سے بڑھنا حوصلہ افزا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شاملدنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شامل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شاملدنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شامل Read News PakistaniUniversities HEC Ranks WorldRanking
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی کا بجلی چوری میں ملوث ہونے کا انکشافسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ سومرو کا گھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلی بارحکمرانوں کے بجائے قومی خزانے کی آمدن بڑھ رہی ہے، فردوس عاشقیہ ملک وقوم اور معیشت کے لیے خوشخبری ہے، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang ایک صورت میں اگر قومی خزانے سے مراد عسکری خزانہ ہو تو پھر ٹھیک ہے باقی غریب عوام کی چیخیں اسمان تک جارہی ہیں کرپٹ مائی فردوس عاشق اعوان؛؛ معیشت سکڑ رہی ھے۔ کوئی ترقیاتی کام نہیں ہو رہا قرضوں، ٹیکسوں سمیت حکمران ٹولہ اور ملکی و غیرملکی اے ٹی ایمز اپنی جیبیں بھر رہے ہیں۔ انشاءاللہ مسلم لیگ ن چھترول کرکے سارا پیسہ نکالے گی۔ زرداری کی قید کی طرح جوابی نیندرہ ضرور ملے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موبائل فون کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کی تجویزٹیکس شرح کم رکھی جائے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میکسیکیو کی ریاست جیلسکو میں کنویں سے 44 افراد کی لاشیں برآمدمیکسیکیو کی ریاست جیلسکو میں کنویں سے 44 افراد کی لاشیں برآمد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »