پہلی بارحکمرانوں کے بجائے قومی خزانے کی آمدن بڑھ رہی ہے، فردوس عاشق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ ملک وقوم اور معیشت کے لیے خوشخبری ہے، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang

کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار حکمرانوں کے بجائے قومی خزانے کی آمدن بڑھ رہی ہے، یہ ملک وقوم اور معیشت کے لیے خوشخبری ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خوشحالی، قومی ترقی کے لیےحکومتی اقدامات کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں ، حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں 580 ارب روپے ٹیکس جمع کیا۔فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ 6 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کا اضافہ ہوا ہے،اس کامیابی کا سہرا عمران خان کے سر ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر کاربند ہیں اور اقتصادی صورتحال میں بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ٹیکس ریونیو بڑھانا اور مالیاتی خسارے کو کنٹرول رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔نے کہا کہ حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں گزشتہ سال کے 509 ارب کے مقابلے میں580 ارب روپے ٹیکس جمع کیا، ایف بی آر میں 6 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کا اضافہ ہوا، اس کامیابی کا سہرا عمران خان کے سر ہے جنہوں نے پاکستان میں پہلی بار ٹیکس وصولی کے فرض کو قومی تحریک کی شکل دی۔فردوس عاشق...

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 73 فیصدکمی یقیناً ایک بڑی کامیابی ہے، برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں واضح کمی آئی، ملک میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور کاروباری طبقے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے مزید لکھا کہ حکومت نے اپنے اخراجات کم کیے ہیں دو مہنیوں میں کوئی سپلیمنٹری گرانٹ منطور نہیں ہوئی جبکہ گزشتہ چند ہفتوں میں کرنسی کی قدر بہتر ہونے سےاس سال حکومت تقریباً ایک ہزار ارب روپے نان ٹیکس ریونیو اکٹھا کرنے میں کامیاب ہو جائے گی جس میں 2 سو ارب روپے سیلو لر سیکٹر،4 سو ارب روپے ا سٹیٹ بنک آف پاکستان کے منافع جات اور 3 سو ارب روپے آر ایل این جی پلانٹس کی نجکاری سے ملنے کی امید...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرپٹ مائی فردوس عاشق اعوان؛؛ معیشت سکڑ رہی ھے۔ کوئی ترقیاتی کام نہیں ہو رہا قرضوں، ٹیکسوں سمیت حکمران ٹولہ اور ملکی و غیرملکی اے ٹی ایمز اپنی جیبیں بھر رہے ہیں۔ انشاءاللہ مسلم لیگ ن چھترول کرکے سارا پیسہ نکالے گی۔ زرداری کی قید کی طرح جوابی نیندرہ ضرور ملے گا۔

ایک صورت میں اگر قومی خزانے سے مراد عسکری خزانہ ہو تو پھر ٹھیک ہے باقی غریب عوام کی چیخیں اسمان تک جارہی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن وزیراعظم کی کاوشوں میں اپنامثبت کرداراداکرے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد : معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ اپوزیشن وزیراعظم کی کاوشوں میں اپنامثبت کرداراداکرے،جوپاکستانی بیانیےکی نفی کرےگاوہ ہمیشہ کےلیے سیاست سےنکل جائےگا۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں پریس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

دیوانی مقدمات 2 سال میں نمٹانےکی قانونی شرط لاگو کر رہے ہیں: فردوس عاشقدیوانی مقدمات 2 سال میں نمٹانےکی قانونی شرط لاگو کر رہے ہیں: فردوس عاشق Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن دیکھے ان کا رویہ کشمیر کاز کو کہاں نقصان پہنچا رہا ہے: فردوس عاشق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 73فیصدکمی بڑی کامیابی ہے:فردوس عاشق اعوانکرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 73فیصدکمی بڑی کامیابی ہے:فردوس عاشق اعوان Read News CurrentAccount Dr_FirdousPTI MoIB_Official FBRSpokesperson investinpak FinMinistryPak EconomicWingPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم جنرل اسمبلی میں دنیا کو پاکستانی اور کشمیری عوام کے جذبات سے آگاہ کریں گے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دیوانی مقدمات کا فیصلہ 2سال تک کرنے کی قانونی شرط لاگو کی جارہی ہے:فردوس عاشق اعواندیوانی مقدمات کا فیصلہ 2سال تک کرنے کی قانونی شرط لاگو کی جارہی ہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwanTweet pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »