آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان ملاقات، فائل فوٹوسابق صدر آصف علی زرداری نے جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ تمام فیصلے قومی حکومت کے مشاورت سے کررہے ہیں اور مستقبل میں بھی مشاورت سے کریں گے،ان کا کہناتھا کہ پاکستان پہلے ہے اور سیاست بعد میں ہے اور آئندہ بھی تمام اقدامات پاکستان کی بہتری کیلئے کریں گے نہ کہ دوسروں کی طرح دو ٹکے کی سیاست کیلئے۔یہ بھی پڑھیں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ پاکستان پہلے ہے اور سیاست بعد میں، تمام اقدامات پاکستان کی بہتری کیلئے کریں گے مزید پڑھیں: asifzardari MolanaFazalUrRehman GeoNews reportpemra must ban speeches of this cocaine addict psycho & desperate Imran Niazi. He openly abuses female and male leaders who are followed by millions of pakistanis OfficialDGISPR sir stop this vulgarity becz u are an institute who can stop this guy. And yes we trust geo and these two innocent people too 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات سیاسی صورتحال پر اعتماد میں لیاسابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد،سابق صدر نے چودھری شجاعت کا قومی حکومت کا بھرپور ساتھ دینے پر ان کا شکریہ ادا چودھریوں کو پکا کرنے گیا ہے کے ہن پیچھے ہٹے تے ساڈی شلوار دی لاسکٹ نکل جانی ہے ..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری سے سردار اختر حسن گورچانی کی بیٹے کیساتھ ملاقات پیپلزپارٹی میں شاملپاکستان پیپلزپارٹی کے قافلے میں مختلف سیاسی ،سماجی اوراہم شخصیات کی شمولیت کاسلسلہ جاری ہے۔ From which city پیپلز پارٹی کی مقبولیت پہ تھوڑی سی ہنسی آگئ ہے 😂😂😂 Game on hein
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد لاہو رمیں انتقال کر گئےسردارآصف احمد علی علالت کے باعث سیاست سے کنارہ کشی کر چکے تھے مزید جانیے: sardarasifali GeoNews انا للہ وانا الیہ راجعون AdnanAdilKayan2 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. ‘Indeed we belong to Allah, and indeed to Him we will return.’ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئےخاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئے،سردار آصف احمد علی کافی عرصے سے علیل تھے۔ ان لله وان اليه راجعون اناللہ واناالیہ راجعون اللہ جوار رحمت میں جگھہ دیگا Sad news!May his soul rest in peace..Prayers for his family.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری مسلم لیگ ن پر بھاری، عمران خان کا طنزاسلام آباد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »