آصف زرداری کی طبعیت ناساز، دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: آصف علی زرداری کی طبعیت بدستور ناساز ہے۔ دل کی تکلیف کے باعث سابق صدر کو بولنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری تکلیف کے باعث ذیادہ دیر تک بات نہین کر سکتے۔سابق صدر کو

چلنے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے اور آصف علی زرداری کو دل کی دھڑکن کی رفتار تیز ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیکل بورڈ کا مکمل معائنہ کے بعد ادویات مین ردبدل اور کارڈیک پروسیجر پر عمل درآمد کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف علی زرداری کی طبعیت مزید بگڑنے لگی، دل کی دھڑکن تیزخدایا خیر جلدی جلدی NRO دے دو تا کہ یہ ڈرامے ایک ہی دن حتم ہوجاے ایان کو بلاؤ!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبیعت ناساز،دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات کا سامناآصف زرداری کی طبیعت ناساز،دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات کا سامنا Pakistan FormerPresident AsifZardari HealthIssues MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور - Pakistan - Dawn Newsجناب آصف علی زرداری کے مرض کی شدت اس کی متقاضی تھی۔ Zardari granted bail on medical ground - ISLAMABAD HIGH COURT
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور، رہائی کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی Kisi ghreb ki q nahi hoti..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصالحت کا بادشاہ آزاد،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلی12:58 PM, 11 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مصالحت کا بادشاہ آزاد ہوگیا،سابق صدر آصف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »