سٹاک مارکیٹ سے متعلق کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔۔

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اضافے کا رجحان رہا۔ روز مارکیٹ میں کاروبار 40 ہزار 664 کی سطح سے ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 121 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔گذشتہ روز پاکستان سٹاک مارکیٹ 221 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 664 پوائنٹس پر بند ہوئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 40 ہزار 442 پوائنٹس پر ہوا، کاروبار کا ابتدا مثبت زون میں ہوا تاہم میں ہی انڈیکس منفی زون میں بھی ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ ابتدا میں انڈیکس 127 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 569 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا تاہم فوراً ہی کے ایس ای 100 انڈیکس منفی زون میں چلا گیا اور 183 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 40 ہزار 259 پر ٹریڈ کرنے لگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ میں 221.79 پوائنٹس کی تیزی، 40600 کی حد بحال_Mansoor_Ali منحوس نے جب سے سٹاک ایکچینج پر ٹویٹ کرنا چھوڑا اللہّ برکت ڈالے جا رہا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov Mandi hi btana bc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمی Read News StockMarket StockExchange KSE100 PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں جاری مہنگائی کی کے طوفان نے عوام کو ویسے ہی بہت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی 313 مصنوعات کو چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی مگر کب سے؟ خوشخبری آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی 313 مصنوعات کو یکم جنوری سے چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی ، خوشخبریریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل ہو گئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »