آصف زرداری نے نواز شریف سے بدلہ لیا ہے: شیخ رشید

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے نواز شریف سے بدلہ لیا ہے ۔ اگلے 48 گھنٹوں میں فیصلے ہو جائیں گے ۔

اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پنجاب میں کوئی حکومت نہیں ہے ، یہ ملک موجودہ حکومت سے نہیں چل رہا ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اب واپس آئیں اُن کو کس نے روکا ہے ۔ جس جہاز میں نواز شریف بیٹھ کر آئیں گے اُس میں چور اور غدار کے نعرے لگیں گے ۔ سابق وزیر نے کہا کہ اس سے زیادہ ملک کی توہین اور کیا ہو گی کہ فرد جرم والوں کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بنایا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے میں حمزہ شہباز ، فریال اور زرداری کے کیسز کو ختم کرنے پر کام ہو رہا ہے ۔ ایف آئی اے میں افسران چھٹیوں پر جا رہے ہیں ۔شیخ رشید نے کہا کہ جس نے عمران حکومت گرانے کا ماسٹر پلان بنایا تھا وہ عقل کا اندھا تھا ، پلان بنانے والے کو پتا نہیں تھا عمران خان اتنا مقبول ہو کر نکلے گا ۔ آج سارے ملک میں چور اور غدار کا ہی نعرہ لگ رہا ہے...

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی اپنی سیاست ہے اور میں ان کے ساتھ ہوں ، 20 مئی کو عمران خان ملتان سے کال دے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے نہیں اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا نمبر بلاک کیا ہے: مریم نوازنائب صدر ن لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ اللہ کرے عمران خان زندہ رہےاور وہ نواز شریف کی کامیابی دیکھیں۔گجرات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ MaryamNSharif pmln_org Haha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان عدلیہ اور اداروں پر حملے کررہا ہے:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداریکراچی: وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان مجھے کیوں نہیں بچایا کی تحریک چلا رہا ہے اور کوشش کررہا ہے کہ اُسے غیر آئینی اقدام سے بچالیا جائے۔انہوں اس سے زیادہ اس ملک کی اور کیا بد قسمتی ہو گی کے ایک ہیجڑا اس ملک کا وزیر خارجہ بن گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناصر شاہ نے آصف زرداری پر عمران خان کے غصے کی وجہ بتادیعمران خان اپنی حکومت کی کارکردگی بتانے کے بجائے دوسروں پر تنقید کرتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI DailyJang قایم علی شاہ،خورشید شاہ،مراد علی شاہ،ناصر شاہ زرداری شہنشاہ بلاول ولیعہد سندھ ؟ تم خود اپنا کام کر لو دھماکے ہی control نہیں ہو رہے ناکام Govt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جو وقت نزدیک آرہا ہے، کسی کو اس کی خبر نہیں ہےباکمال استاد شاعر حضرت احسان دانش بھی کیا منفرد سخن ور تھے۔ ظاہر ہے کہ میں نے ان کا بہت بعد کا زمانہ دیکھا‘ پڑھیئے سعود عثمانی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ٹوئٹر سے کیے کس معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اس حکومت کے پاس ہر چیز ڈبل ہے اور نتیجہ صفر ہے،شیخ رشیدحالانکہ ایک سنگل فرح گوگی ہیں بہت ہوتی ہے سارے معاملات دیکھنے کے لیے یه ایک پیج پر تھے .جج , نیب , میڈیا , فوز مگر ریسلٹ صفر
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »