جو وقت نزدیک آرہا ہے، کسی کو اس کی خبر نہیں ہے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باکمال استاد شاعر حضرت احسان دانش بھی کیا منفرد سخن ور تھے۔ ظاہر ہے کہ میں نے ان کا بہت بعد کا زمانہ دیکھا‘ پڑھیئے سعود عثمانی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

باکمال استاد شاعر حضرت احسان دانش بھی کیا منفرد سخن ور تھے۔ ظاہر ہے کہ میں نے ان کا بہت بعد کا زمانہ دیکھا‘ لیکن خوش قسمتی رہی کہ میرے والد جناب محمد زکی کیفی کے دوست ہونے کے ناتے ان سے ان کی وفات تک انہیں دیکھنے، پڑھنے، سننے اور ملنے کا سلسلہ جاری رہا۔ 1972 میں میری بڑی ہمشیرہ کی شادی احسان صاحب کے منجھلے صاحبزادے ڈاکٹر فیضان دانش سے ہوئی تو احسان صاحب کو قریب سے دیکھنے اور ملنے کا ایک اور دروازہ کھل گیا۔ انار کلی کے ایک بالا خانے میں احسان صاحب کی رہائش تھی جس کی بیٹھک کا دروازہ نوواردوں اور...

جب اشرافیہ بھی سمٹ کر ایک خاندان تک محدود ہونے لگے، اس ایک خاندان کے افراد نمائندہ اور اہم عہدوں پر نظر آنے لگیں۔ جب ان کی شان و شوکت، اثاثے اور تکبر آسمانوں کو چھونے لگیں۔ جب ملک کے خزانے ذاتی خزانوں کے سامنے حقیر نظر آنے لگیں اور جب ذاتی خزانے بیرون ملک کی تجوریوں میں منتقل ہوجائیں تو ڈرو اس وقت سے جب کسی بھی ایک چنگاری سے خس و خاشاک کا ڈھیر آگ پکڑ لے‘ اور یہ آگ کسی پانی سے بجھنے والی نہ ہو۔نہ جانے کس دن یہ جھونپڑوں کے مکین محلوں کو لڑکھڑا دیںنظام نو کا جو سیل روکے مجال دیوار و در نہیں...

ایسا لگتا ہے کہ سری لنکا میں وہ وقت آگیا ہے جس کی خبر اس نظم میں دی گئی تھی۔ وزیر اعظم مہندا راجا پاکسا نے استعفیٰ دے دیا ہے لیکن ان کے سگے بھائی، صدر گوباٹیا راجا پاکسا نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔ یہ صاحب سارے مظاہروں کا محور ہیں اور مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ وہ فوراً استعفیٰ دیں۔ انہوں نے ممبر پارلیمنٹ رانیل وکرما سنگھے کونیا وزیر اعظم مقرر کردیا ہے‘ لیکن حالات قابو میں نہیں ہیں۔ مشتعل ہجوم وزیروں کی گاڑیاں نہروں میں پھینک رہے ہیں‘ سرکاری رہائش گاہوں کو آگ لگا رہے ہیں اور وہ ویڈیوز پھیل...

سری لنکا میں جو کچھ ہورہا ہے۔ وہ عبرت خیز ہے۔ یہ سبق ہے اشرافیہ کے لیے جو سالہا سال اپنی جیبیں بھرتی رہتی ہے‘ اور بالآخراس کی مہلت ختم ہوجاتی ہے۔ پھر وہ وفا کرنا چاہتی ہے لیکن اس کی گنجائش ختم ہوچکی ہوتی ہے۔ اور تو اور جفا اور ستم کے بھی تمام امکان ختم ہوجاتے ہیں‘ اور یہ سبق اور خبر ہے پاکستان کے اہل اقتدار اور فیصلہ سازوں کیلئے‘ اور یہ خبر دینے والے کو داد کبھی نہیں ملتی۔قرار دے دیں گے چند نااہل مل کے اصل فساد مجھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کن ممالک کا نیٹو میں شمولیت کا مخالف ہے؟ترکی کن ممالک کا نیٹو میں شمولیت کا مخالف ہے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا اعلانتحریک انصاف نے سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل کرلیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک مافیا کا لائسنس کینسل کرنے کا پُر زور مطالبہجماعت اسلامی کا کے الیکٹرک ’مافیا‘ کا لائسنس کینسل کرنے کا پُر زور مطالبہ arynewsurdu Good بہترین مطالبہ بھای جان میں ٹیکنیشن ہوں۔کراچی کے لیے جتنے بھی میٹر لگاے گۓ ہیں۔ان سب کی سپیڈ پورے پاکستان میں لگاے گۓ میٹروں سے زیادہ ہے۔۔پر یونٹ بھی سب سے زیادہ۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا وطن واپسی پر اتحادی سربراہوں کا اجلاس بلانے کا امکانوزیراعظم اس اجلاس میں اتحادیوں سے مل کر ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کے بارے میں اہم فیصلے کرسکتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: shahbazsharif DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لگتا ہے عمران خان اب ذہنی توازن کھو چکا ہے، ناصر حسین شاہآج عمران خان کے پاس کچھ بتانے کے لیے نہیں تھا تو انہوں نے اپنے قتل کا شوشہ چھوڑا، وزیر بلدیات سندھ تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan NasirHussainShah Lakh lanat tm Jesé kanjar harami begirit kutte ghaddar pr اس کے پاس بتانے کے لیے تو بہت کچھ ہے مگر وہ سبز ہلالی پرچم کا پاس رکھ لیتا ہے.کیوں کہ اس کو پاکستان سے محبت ہے.تمہاری طرح صرف سندھ سے نہیں.😏 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور One should not be so senseless particularly belonging to PPP.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اس حکومت کے پاس ہر چیز ڈبل ہے اور نتیجہ صفر ہے،شیخ رشیدحالانکہ ایک سنگل فرح گوگی ہیں بہت ہوتی ہے سارے معاملات دیکھنے کے لیے یه ایک پیج پر تھے .جج , نیب , میڈیا , فوز مگر ریسلٹ صفر
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »