آزادی مارچ:چھٹی نہ ملنے پر پولیس اہلکار نے گلے پر بلیڈ پھیر لیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AzadiMarch

اسلام آباد: آزادی مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی پر آئےپولیس اہلکار نے چھٹی نہ ملنے پر گلہ پر بلیڈ پھیر لیا ہے، اہلکار کو تشویشناک حالت میں پمز منتقل کردیا گیا ہے۔

ترجمان پمز اسپتال کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل صدیق خان کی حالت تشویشناک میں پمز اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ فرنٹئیر ریزرو پولیس سوات سے آئے پولیس اہلکار نے اعلی افسران کو چھٹی کی درخواست کی تھی،افسران کی جانب سے سرزنش کی گئی تو دلبرداشتہ اہلکار نے اپنے گلے پر بلیڈ پھیر لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمیز راجہ ‘آزادی مارچ’ کو کرکٹ کے میدان میں لے آئےرمیز راجہ ‘آزادی مارچ’ کو کرکٹ کے میدان میں لے آئے۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates RamizRaja AzadiMarch
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ،مولانا فضل الرحمان اورچودھری پرویزالہی میں خفیہ ملاقاتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ سے ہماری جماعت کے نظریاتی اہداف کوتحفظ مل گیاہے، مولانا فضل الرحماناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ عدم اعتماد کا آپشن Fouck u
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک پر صارفین کا ڈیٹا فروخت کرنے پر ایک اور مقدمہ - ایکسپریس اردوفیس بک نے 4 ہزار صفحات پر مشتمل پیغامات اور 1500 انتہائی رازدرانہ معلومات اشتہار دینے والی کمپنیوں کے ساتھ شیئر کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسافر خاتون کو کاک پٹ میں بٹھانے پر پائلٹ پر تاحیات پابندی عائدبیجنگ : چین کی فضائی کمپنی ایئر گوئیلن نے اپنے پائلٹ پر خاتون کو کاک پٹ میں بیٹھنے اور تصاویر بنانے کی اجازت دینے پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ Annii deeoo hareem shah tumhri bichri amma haa kk
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبیۖ کے موقع پر تمام تقریبات پر پابندیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبیۖ کے موقع پر تمام تقریبات پر پابندیوں کی مذمت Pakistan IndiaOccupiedKashmir EidMiladunNabiﷺ KashmirStillCrying pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »