مسافر خاتون کو کاک پٹ میں بٹھانے پر پائلٹ پر تاحیات پابندی عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسافر خاتون کو کاک پٹ میں بٹھانے پر پائلٹ پر تاحیات پابندی عائد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر چینی فضائی کمپنی ایئر گوئیلن کی ایک پرواز کی تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں ایک خاتون مسافر پائلٹ کی جگہ پر براجمان تھی اور کنٹرول سنبھالا ہوا تھا جس کے بعد پائلٹ کے لائسنس کو منسوخ کردیا گیا۔

چین کی فضائی کمپنی نے طیارے کے مسافروں کی زندگی خطرے میں ڈالنے اور قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر پائلٹ کا لائسنس منسوخ کرکے تاعمر جہاز اُڑانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سب سے پہلے چین سے تعلق رکھنے والے ایک ٹریول بلاگر نے سوشل میڈیا پر یہ تصاویر شیئر کی تھی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کاک پٹ میں معاون پائلٹ کی سیٹ پر براجمان ہیں اور وکٹری کا نشان بناکر تصاویر بنوا رہی ہیں اور ساتھ میں کیپشن لکھا ہوا ہے کہ ’پائلٹ کا شکریہ، میں بہت خوش ہوں‘۔

چینی سوشل میڈیا پر یہ تصاویر وائرل ہوئی تو شہریوں نے مسافروں کی زندگی خطرے میں ڈالنے پر فضائی کمپنی اور پائلٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا جس کے بعد ایئرگوئیلن نے تحقیقات کیں اور طیارے کے پائلٹ کا لائسنس منسوخ کرتے ہوئے اس پر تاحیات پابندی عائد کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Annii deeoo hareem shah tumhri bichri amma haa kk

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاک پٹ میں خاتون مسافر کو ساتھ بٹھانے والے پائلٹ پر تاعمر پابندی - ایکسپریس اردوپائلٹ کا لائسنس منسوخ کر کے تاعمر جہاز اُڑانے پر پابندی عائد کردی گئی حریم شاہ دی نِکی بھینڑ ہوسیں😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کا عالمی جوہری ادارے کی خاتون انسپکٹر کو خوف زدہ کرنا شرم ناک ہے،امریکاایران کا عالمی جوہری ادارے کی خاتون انسپکٹر کو خوف زدہ کرنا شرم ناک ہے،امریکا Iran MikePompeo Criticised UNNuclearWatchdogAgency NuclearAgencyInspectors Woman Intimidation SecPompeo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھروں میں کام کرنیوالی خاتون کو بھارت بھر سے نوکری کی پیشکش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خاتون نے جسم پر گھاس اگالی؟خاتون نے جسم پر گھاس اگالی؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واردات کے بعد حادثہ، خاتون چور کو لینے کے دینے پڑ گئے، ویڈیو وائرلچوری کی واردات کے بعد خاتون چور کیسے زخمی ہوئی؟ ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کو والدہ نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے پر راضی کیانواز شریف کو والدہ نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے پر راضی کیا تفصيلات جانئے: DailyJang Who brought him round to give money? کچھ کم کر دیں۔۔۔ بھگوڑا پھر بھاگنے لگا ہے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »