فیس بک پر صارفین کا ڈیٹا فروخت کرنے پر ایک اور مقدمہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک نے 4 ہزار صفحات پر مشتمل پیغامات اور 1500 انتہائی رازدرانہ معلومات اشتہار دینے والی کمپنیوں کے ساتھ شیئر کیں

فیس بک نے اشتہار دینے والی بڑی کمپنیوں سے صارفین کی 4 ہزار صفحات پر مشتمل پیغامات اور ویب چیٹس شیئر کیں۔ فوٹو : فائلسماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اشتہارات دینے والی کمپنیوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے پر سکس فار تھری نامی کمپنی نے مقدمہ دائر کردیا ہے۔

سکس فار تھری نے 7 ہزار صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ بھی داخل کی ہے جس میں سے 4 ہزار صفحات صارفین کے ذاتی ای میلز اور ویب چیٹ پر مشتمل ہیں جب کہ 1200 صفحات ’انتہائی رازدارانہ‘ معلومات پر مشتمل ہیں۔ بانی مارک زکربرگ اور ان کی ٹیم نے مخصوص ڈیٹا اپنے بڑے شراکت داروں کے ساتھ ترجیحی بنیادوں پر شیئر کیا ہے۔ دوسری جانب فیس بک نے اس کیس کو بے بنیاد قرار دیا ہے تاہم فیس بک نے عدالت سے ان دستاویز کو سربمہر کرنے کی استدعا بھی کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے دستاویزات کو سیل کردیا تاکہ یہ دستاویز باہر نہ جاسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹرفردوس کاجےیوآئی ف کےسربراہ پر جمہوری اور آئینی اقدار کی بالادستی کا احترام کرنے پر زورڈاکٹرفردوس کاجےیوآئی ف کےسربراہ پر جمہوری اور آئینی اقدار کی بالادستی کا احترام کرنے پر زور Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official JUIF MaulanaFazlurRehman Democracy Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صارفین کے ڈیٹا کا استعمال، فیس بک کیخلاف مقدمہ درج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معتصبانہ رویے کا سامنا، فیس بک نے سیاہ فاموں سے معذرت کر لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’اس نے میرے ہاتھ پر کوکین رکھی اور میں کمزور پڑ گئی‘برطانیہ اور ویلز میں گذشتہ 10 برس میں کوکین کا استعمال بڑھا ہے اور منشیات کے کاروبار کو فروغ دینے کا الزام متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد پر لگایا جاتا ہے۔ This could be a scene in Bani Gala IK's residence, A message for Pak Army Generals.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تجزیہ کارمظہر عباس نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کی کارکردگی پر بڑا سوال اٹھا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ جیلوں کی میں اصلاحات کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے بعد ایک اور ارب پتی نے امریکی صدر کے عہدے پر نظریں جمالیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »