صارفین کے ڈیٹا کا استعمال، فیس بک کیخلاف مقدمہ درج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: حریفوں پر سبقت حاصل کرنے کیلئے صارفین کے ڈیٹا کے استعمال پر فیس بک پر مقدمہ دائر کر لیا گیا ۔ یہ مقدمہ ایک غیر فعال ادارے سکس فار تھری کی جانب سے کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’’اے ای

ف پی‘‘ کے مطابق 7 ہزار صفحات پر مشتمل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ اور انکی ٹیم نے مخصوص ڈیٹا اپنے شراکت داروں کے ساتھ ترجیحی بنیادوں پر شیئر کیا ہے جو فیس بک پر اشتہاروں کے لیے پیسہ خرچ کرتے ہیں۔اے ایف پی نے امریکی چینل این بی سی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے اس رپورٹ کے سات ہزار صفحوں میں چار ہزار صفحات صارفین کے ذاتی ای میلز اور ویب چیٹ پر مشتمل ہے جبکہ 1200 صفحات انتہائی رازدارانہ معلومات پر مشتمل ہیں۔دستاویز کے مطابق کہ دنیا کی بڑی آن لائن کمپنی ایمازون کو صارفین...

فیس بک کی درخواست پر عدالت نے اس دستاویز کے بہت سارے معلومات کو بھی سیل کردیا ہے۔ 2016ء میں برطانوی کنسلٹنگ فرم کیمبرج اینالیٹکا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کے لیے 87 ملین سے زیادہ صارفین کا ذاتی ڈیٹا استعمال کیا۔فیس بک پر اس سے پہلے بھی صارفین کا ڈیٹا استعمال کرنے کے الزام لگے ہیں۔ جولائی میں امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے فیس بک پر صارفین کے ڈیٹا کی حفاظت اور رازداری میں کوتاہی برتنے پر پانج ارب ڈالرز جرمانہ عائد کیا تھا۔فیس بک پر عائد کیا جانے والا جرمانہ صارفین کے ڈیٹا کی رازداری کی خلاف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے محکمہ صحت کا ہڑتالی ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کا عندیہ -خیبر پختون خوا کے محکمہ صحت نے ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا وٹس اپ کے ذریعے وائس کال پرپابندی ہٹانے کا اعلانمتحدہ عرب امارات کا وٹس اپ کے ذریعے وائس کال پرپابندی ہٹانے کا اعلان UAE WhatsApp VoiceCalls Lift Ban CyberSecurityAuthority
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کے سابق ملازمین پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کا الزامٹوئٹر کے سابق ملازمین پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کا الزام TwoFormerEmployees Twitter Charged US Spying SaudiArabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر ریلوے شیخ رشید کا سانحہ لیاقت پور کے غم میں سالگرہ نہ منانے کا اعلانلاہور(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد 68 برس کے ہو گئے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم کرنے کا حکم،مطالبات کے حل کے لیےکمیٹی تشکیلعدالت نے قرار دیا ہڑتال ختم نہ کرنے والوں کے خلاف ۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »