ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم کرنے کا حکم،مطالبات کے حل کے لیےکمیٹی تشکیل

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے قرار دیا ہڑتال ختم نہ کرنے والوں کے خلاف ۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

لاہور ہائیکورٹ نے 9اکتوبر سے جاری ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے مطالبات کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جج جواد حسن کے روبرو درخواستگزار عبداللہ ملک کے مطابق ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث علاج نہ ہونے سے مریض مر رہے ہیں، آئین کے آرٹیکل چار اور پانچ کی شق دو کے تحت پروفیشنل ہڑتال نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ بھی اس حوالے سے فیصلہ دے چکی ہے۔عدالت نے قرار دیا کہ ہڑتال ختم نہ کرنے والوں کے خلاف فوجداری مقدمات اور توہین عدالت کی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

عدالت نے ڈاکٹرز کو ہڑتال ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے 5،5نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے کر 2 دسمبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری کی بھارت کو آلودگی کے خاتمے کے لیے مدد کی پیشکشفواد چودھری کی بھارت کو آلودگی کے خاتمے کے لیے مدد کی پیشکش Read News fawadchaudhry India Polution PTIofficial MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official Apna mulk sanbhala nhe jaraha pishkash india ko krha hai ajeb qism ke bewaqofo sai wasta parra hai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فواد چودھری کی بھارت کو آلودگی کے خاتمے کے لیے مدد کی پیشکشفواد چودھری کی بھارت کو آلودگی کے خاتمے کے لیے مدد کی پیشکش Pakistan FawadChaudharyTweet India Pollution PMOIndia metoffice WeatherPK fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official WeatherPK fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official Fawad ch should do something in lahore first before offering help to others. Actions speak louder than words think before you open your big mouth. PMOIndia metoffice WeatherPK fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official اپنے ملک میں سموگ کی وجہ سے آج سکول بند کرا دیے اور ڈبو ۔۔۔۔۔ PMOIndia metoffice WeatherPK fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official Wo gourment sy yea pochna tha k Kashmir ky muqadmy ka kya bana Kashmir ka saphir kedar hai.......? Jhoty log
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف نے جاتے ہوئے سروسز ہسپتال کے میڈیکل بورڈز کے ڈاکٹرز سے کیا کہا ؟ جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کو آج 16 روز سروسز ہسپتال میں زیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی ہدایت کے بعد دھرنے کی جگہ کی صفائی کا کام شروعوزیر اعظم کی ہدایت کے بعد دھرنے کی جگہ کی صفائی کا کام شروع مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: ینگ ڈاکٹرز کو دوپہر 12 بجے تک ہڑتال ختم کرنے کا حکماچھا فیصلہ ہے اگر ہڑتال حتم نہ کریں تو انکی ڈگریاں منسوخ کردیا جائے اور نوکریوں سے نکال کر نئے لوگوں کو موقع دیا جائے After 2 months Honourable court has decided. 2 months DOCTORS have given terrible pains to the patients. Where is humanity?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈیوٹی اوقات میں ہڑتال کرنا جرم ہے ،لاہور ہائیکورٹ کے ڈاکٹرز کی ہڑتال کیخلاف کیس میں ریمارکسلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈاکٹرز کی ہڑتال کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »