آزاد کشمیر انتخابات: نتائج تسلیم کئے نا کروں گی مریم نواز

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر انتخابات: نتائج تسلیم کئے نا کروں گی، مریم نواز

آزاد کشمیر انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر کا کہنا تھا میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کئے اور نا ہی اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔

میں نے نتائج تسلیم نہیں کیے ہیں اور نا کروں گی۔ میں نے تو ۲۰۱۸ کے نتائج بھی تسلیم نہیں کیے نا اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ ورکر اور ووٹرز کو شاباش دی ہے۔ اس بے شرم دھاندلی پر کیا لائحہ عمل ہو گا، جماعت جلد فیصلہ کرے گی انشاءاللّہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھاھاھا اسکی کیا اوقات

اپ تسلیم کر لے۔۔۔یانہ کرلے۔ ۔۔کوئ فرق نہیں پڑے گا۔ کشمیریوں کو بھی اپکا بدبودار چہرا خود معلوم ہیں۔ چوری جی

نہ کروں ھماری بلہ سے۔ اگر جیت گئے تو الیکشن بہت اچھے اگر ہار گئے تو دھاندلی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی کروں گی: مریم نوازمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے کہا ہے میں نے نتائج تسلیم نہیں کیے ہیں اور نا کروں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن نتائج آنے کے بعد بلاول بھی میدان میں آگئےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے  آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی پر تشدد اور دھاندلی کا سہارا لینے کا الزام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لائیو: آزاد کشمیر الیکشن نتائج موصول ہونا شروع06:36 PM, 25 Jul, 2021, پاکستان, بریکنگ نیوز, مظفرآباد: آزاد کشمیرکے انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج بھی آنا شروع ہوگئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ووٹوں کی گنتی جاریآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف نے تاریخ بدل دی21 نشستوں پر کامیابآزادکشمیر انتخابات میں تحریک انصاف نے تاریخ بدل دی ،غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق 30 حلقوں میں سے 21 میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا،پاکستان بدلنے والوں نے بدلی تاریخ ایک دن یہ قوم ضرور جاگے گی.. Ye jo vote chori hai uske pichhe wardi hai... Ballot par fauj hai... PTI ki mauj hai... Rigged Election 2018 to 2021 - GHQ😎
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا: بلاول بھٹوBesharam aur ghatia banday...your parry killer 2 innocent poeple Jhoota insaan pti k do worker mar die aur bkwas kr rha hai 🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »