آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی کروں گی: مریم نواز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی کروں گی: مریم نواز AJKElections2021 KashmirElections2021 MaryamNSharif pmln_org

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے کہا ہے میں نے نتائج تسلیم نہیں کیے ہیں اور نا کروں گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں نے تو 2018 کے نتائج بھی تسلیم نہیں کیے نا اس جعلی حکومت کو مانا ہے، ورکر اور ووٹرز کو شاباش دی ہے جب کہ اس بے شرم دھاندلی پر کیا لائحہ عمل ہو گا، انشاءاللہ جماعت جلد فیصلہ کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات میں تحریک انصاف نے اکثریت حاصل کرلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: مریم نواز سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں کے حوصلے بڑھاتی رہیںآزاد کشمیر انتخابات کے دوران مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز سوشل میڈیا کے ذریعے پارٹی کارکنوں کے حوصلے بڑھاتی رہیں۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے MaryamNSharif pmln_org It was PMLN government, their election commission and still crying lol 😂 nani420 was thinking people will vote for her absconder father 🤦‍♀️AJKElections2021
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پولنگ کا عمل شروعتفصیل پڑھیں AJKElection2021 AJKElections AzadKashmir PTI PMLN PPP Pakistan neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے عوام نے مودی کے یاروں کو مسترد کردیا، علی گنڈاپور - ایکسپریس اردوآزاد کشمیر کے عوام کی جانب سے دیے گئے مینڈیٹ کا بھرپور احترام کریں گے، وفاقی وزیر امور کشمیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے عوام نے مودی کے یاروں کو مستردکردیا علی امین گنڈاپوراسلام آباد:- وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے مودی کے یاروں کو مسترد کر کے بھارت کو واضح پیغام دیا AliAminKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan رائیونڈ میں دھندلی کا چاند نظر آ گیا جسکی چیخیں جاتی امرا سے شروع ہو کر افغانستان بھارت سے گزرتی ہوئی لندن تک جا پہنچیں...🤣🤣MaryamNSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »