آزاد کشمیر جلسہ: ن لیگ کا جو یار ہے، غدار ہے، شیخ رشید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر جلسہ: ن لیگ کا جو یار ہے، غدار ہے، شیخ رشید ARYNewsUrdu

باغ: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آزاد کشمیر میں ن لیگ کو غدار قرار دینے کا نعرہ لگا دیا۔

باغ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ’آج میں کشمیر عمران خان کےلیے ووٹ مانگنے آیا ہوں، عمران خان اقوام متحدہ میں بولے تو لوگ کہتےہیں کشمیربول رہا ہے‘۔انہوں نے تقریر کے دوران ’ن لیگ کا جو یار ہے، غدار ہے، مودی کا جو یار ہے غدار ہے‘ کا نعرہ بھی بلند کیا، جس پر شرکا نے جواب بھی دیا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ’بلاول کے خلاف بات کرو گے تو میرا دل ٹوٹ جائے گا، یہاں پرکچھ انڈر19لوگ بھی آئے تھے،جنہوں نے مودی اور آر ایس ایس کا نام تک نہیں لیا‘۔ شیخ رشید نے کہا کہ ’اُن لوگوں نے تقاریر میں عمران خان کا نام لیا کیونکہ اُس نے انہیں گلے سے پکڑا، انشااللہ الیکشن جیتنے کے بعد بھی آزادکشمیر آؤں گا،روک سکتے ہو تو روک لو آزادکشمیرمیں 25جولائی کو عمران خان کی حکومت ہی بنےگی‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں غدار ہوں میں نواز شریف کا بازو ہوں ن لیگی دور حکومت خوش مزاج دور تھا

اسرائیل کا جو یار ھے غدار ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کے شہر باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، عمران خان مظفرآباد، بھمبر اور میرپور بھی جائیں گے۔ اللہ دے خیر کی۔۔بیا بہ د چور لفظ نہ ٹولہ کرخہ تاوئ راتوئ۔۔بسس نور خو دوی سہ پری نہ خودل دغہ یو لفظ سہارہ ئے دہ۔۔ ImranKhanPTI خان صاحب آپ نے کہا تھاان کی چیخیں نکلواؤ گا ان کی تو نکلی نہی پر ہم عوام کی چیخیں نکل گئی ہیں EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے PMImranKhan AJKElections2021 PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial PakPMO farooq_pm Masood__Khan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کے شہر باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، عمران خان باغ کے بعد مظفرآباد، بھمبر اور میرپور بھی جائیں گے۔ تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر چھوڑنے کا حکم10:25 PM, 16 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, مظفر آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کی آزاد کشمیر میں جلسے جلوسوں میں شرکت اور تقریر پر پابندی عائد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے بھکاری نے بیٹے کی بارات کے لیے لیموزین بک کروا لیمظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر میں ایک بھکاری نے بیٹے کی بارات کے لیے لیموزین بک کروا لی۔ نجی ٹی وی چینل24نیوز کے مطابق اس بھکاری کا نام محمد بوٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میرے دل کے قریب ہے: آصفہ بھٹو زرداری05:56 PM, 17 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, مظفر آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ جو لوگ کشمیر آئے ہیں وزیر اعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »