الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر چھوڑنے کا حکم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Ajk Election PTIAJK PTIofficial PmlnMedia MediaCellPPP

مظفر آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کی آزاد کشمیر میں جلسے جلوسوں میں شرکت اور تقریر پر پابندی عائد کر دی ۔الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری کو خط لکھ دیا۔آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر کی حدود سے چلے جانے کا حکم دیدیا۔

نیو نیوز کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ وزیر امور کشمیر کی آزاد کشمیر میں تقریروں سے امن وامان کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے ۔اشتعال انگیز بیانات سے انسانی جانوں کے ضیاع کا بھی خدشہ ہے ۔ علی امین گنڈا پور کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر پی ٹی آئی کے امیدواروں کے خلاف قانون کے مطابق ضابطہ کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔الیکشن کمیشن کی ہدایات پر فوری عمل درآمد کر کے رپورٹ پیش کی جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی سندھ کا علی امین گنڈاپور کیخلاف احتجاج کا اعلانپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بیان دینے کے خلاف 18 جولائی اتوار کو سندھ بھر میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور کے قافلے پر پتھراؤ کا مقدمہ درج 4 افراد گرفتار06:08 PM, 16 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, مظفر آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کے قافلے پر پتھراؤ کے واقعے کا مقدمہ درج ہوگیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور کے قافلے پر پتھراؤ کا مقدمہ درج، 4 افراد گرفتاروفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کے قافلے پر پتھراؤ کے واقعے کا مقدمہ درج ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان جرنلسٹ فورم سعودی عرب کا عالمی طاقتوں سے مسئلہ کشمیر کے حل کا مطالبہجدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان جرنلسٹ فورم سعودی عرب نے عالمی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دلائیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں علی امین گنڈا پور اور مراد سعید کے گارڈز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کردی نجی نیوز چینل کا دعویٰجہلم ویلی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزرا علی امین گنڈا پور اور مراد سعید کے قافلے پر مشتعل افراد نے پتھراو¿ کیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق علاقہ ایس ایس ن لیگ نے حملہ کروایا ہے یہ لکھتے موت پڑھتی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات اور بلاول بھٹو کا دَورہ امریکا - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو صاحب امریکا تو پہنچے مگر واشنگٹن نہیں گئے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »