آزاد کشمیر میں کئی ماہ بعد دفاتر کھل گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر میں کئی ماہ بعد دفاتر کھل گئے azadkashmir

گئے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر حکومت نے کورونا صورتحال میں بہتری آنے پر آج سے دفاتر کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری نیم

سرکاری دفاتر پر ہوگا تاہم تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند رہیں گے۔ 23مارچ سے کورونا وبا کے پیش نظر آزاد کشمیر کے دفاتر بند کیےگئےتھے جو اب قریبا چار ماہ سے زائد عرصے کی بندش کے بعد کھولے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر میں کئی ماہ بعد دفاتر کھل گئے -مظفرآباد: آزاد کشمیر میں کورونا کے باعث بند دفاتر آج سے کھولنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر حکومت نے کورونا صورتحال میں بہتری آنے پر آج سے دفاتر کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری نیم سرکاری دفاتر پر ہوگا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مودی نے 5اگست کو بہت بڑی غلطی کی، اب کشمیر آزاد ہوگا،وزیراعظم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر: وزیراعظم ہاوَس سےپارلیمنٹ تک یوم استحصال کشمیر ریلییوم استحصال کشمیر: وزیراعظم ہاوَس سےپارلیمنٹ تک یوم استحصال کشمیر ریلی Read News Islamabad Rally YoumeIstehsal YOUM_E_ISTEHSAL EndIllegalSiegeofKashmir IIOJKUnderSiege 5thAugustBlackDay UN PresOfPakistan KashmiriWantFreedom
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کل سینیٹ میں کشمیر پر خطاب کریں گےسینیٹ آف پاکستان میں کشمیر پر خصوسی اجلاس 5 اگست ( کل ) منعقد ہوگا، جس کا ایک نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کا فوری نوٹس لے، سپیکر قومی اسمبلیعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کا فوری نوٹس لے، سپیکر قومی اسمبلی NASpeakerPK pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »