صدر عارف علوی کل سینیٹ میں کشمیر پر خطاب کریں گے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر عارف علوی کل سینیٹ میں کشمیر پر خطاب کریں گے ويڈيولنک: DailyJang

ایوان مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ تبدیل کرنے کے بعد سے وادی میں بھارتی جارحیت، کشمیریوں کی نسل کشی، انسانی حقوق کی خلاف وزری اور مقبوضہ وادی میں لاک ڈاؤن پر بحث کرے گا۔

اجلاس میں کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے علاوہ بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف بھی آواز اٹھائی جائی گی۔ سینیٹ میں موجود سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنما بحث میں حصہ لیں گے، پاکستان اور آزاد کشمیر کے جھنڈے بھی ایوان میں رکھے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم استحصال کشمیر: صدر مملکت کل سینیٹ سے خطاب کریں گےیوم استحصال کشمیر: صدر مملکت کل سینیٹ سے خطاب کریں گے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر سے متعلق سینیٹ کا خصوصی اجلاس 5 اگست کو ہوگاسینیٹ اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی شرکت کریں گے اور خطاب بھی کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکملمقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل Islamabad Preparations Complete Observe YoumeIstehsal 5thAugust ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں بتدریج کمی ، تعلیمی ادارے کب کھلیں گے، کل اہم فیصلوں کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »