آزادی کے ہیرو سید حسین اور نہرو کی بہن وجے لکشمی پنڈت کی شادی اور طلاق کی کہانی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سید کا قد 5 فٹ 10 انچ تھا۔ انھیں اچھے کپڑے پہننے کا شوق تھا۔ انگریزی زبان پر ان کی گرفت اتنی مضبوط تھی کہ انگلستان کی بہت سی عورتیں ان کی طرف راغب ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔

اس شادی کی بازگشت برطانیہ کے ہاؤس آف کامنز میں بھی سنی گئی۔

انھوں نے پہلے برطانیہ اور پھر امریکہ کی سرزمین پر ہندوستان کی آزادی کی جنگ لڑی۔ اس دوران ہندوستان میں رونما ہونے والے واقعات جیسے کہ عدم تعاون کی تحریک، مسلم لیگ کے عروج اور ان کے پرانے دوست محمد علی جناح کی پاکستان بنانے کی تحریک، نہرو کی زیر قیادت عبوری حکومت اور مذہب کی بنیاد پر تقسیم جیسے واقعات سے براہ راست ان کا سابقہ نہیں پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس بلی نے محض اپنی دُم سے عالمی ریکارڈ قائم کرلیااس سے قبل یہ ریکارڈ ولیم جان کی ہی ایک اور بلی سائگنس کے پاس تھا جس کی دُم کی لمبائی 17.58 انچ تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ادویات کی قلت حکومت کا نوٹسخیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے اسپتالوں اور بی ایچ اوز میں ادویات کی قلت  کا نوٹس لے لیا۔نگران حکومت نے ادویات کی قلت کی شکایات موصول ہونے پر ڈائریکٹر جنرل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : مسافروں کا سامان گم ہونے پر سخت قوانین لاگوسعودی حکومت نے فضائی مسافروں کی مشکلات اور ان کے حقوق کے پیش نظر ایئر لائنز انتظامیہ کو نئی ہدایات جاری کی ہیں جن پر عمل درآمد لازمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : مسافروں کا سامان گم ہونے پر سخت قوانین لاگوسعودی حکومت نے فضائی مسافروں کی مشکلات اور ان کے حقوق کے پیش نظر ایئر لائنز انتظامیہ کو نئی ہدایات جاری کی ہیں جن پر عمل درآمد لازمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کو سینئر سول سرونٹس کیلیے رہائشگاہیں الاٹ کرنے سے روکنے کا حکمفراہم کی گئی معلومات عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، وزارت ہاؤسنگ اور قانون کے سیکرٹریز یکم ستمبر کو طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »