سعودی عرب : مسافروں کا سامان گم ہونے پر سخت قوانین لاگو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکومت نے فضائی مسافروں کی مشکلات اور ان کے حقوق کے پیش نظر ایئر لائنز انتظامیہ کو نئی ہدایات جاری کی ہیں جن پر عمل درآمد لازمی

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ شہری ہوابازی نے مسافروں کے حقوق سے متعلق نیا لائحہ عمل جاری کیا ہے۔

پرواز منسوخ کرنے کی صورت میں ٹکٹ کی رقم کا 150 فیصد معاوضہ دینا ہوگا، معاوضے کی شرح مسافر کو پرواز کی منسوخی کی اطلاع کے وقت کے لحاظ سے مقرر ہوگی۔ بغیر شیڈول اسٹیشن کرنے پر فی اسٹیشن 500 ریال معاوضہ مسافر کا حق ہوگا جبکہ معذور مسافر کو طیارے پر سوار کرنے سے منع کرنے پر ٹکٹ کی قیمت کا 200 فیصد معاوضہ ادا کرنا ہوگا۔

نئے ضوابط میں کہا گیا کہ سامان گم ہوجانے پر 6568 ریال تک کا معاوضہ مسافر کا حق ہوگا جبکہ سامان تلف ہوجانے پر معاوضے کی انتہائی رقم 6568 ریال تک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات