آرین خان کیس: تفتیش کاروں پر شاہ رخ خان سے 25 کروڑ کی رشوت مانگنے کا الزام - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 86 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرین خان کیس: این سی بی کے تفتیش کاروں پر شاہ رخ خان سے 25 کروڑ کی رشوت مانگنے کا الزام

جس کے بعد یہ سوال اٹھا کہ ایک این سی بی کا اہلکار نہ ہوتے ہوئے وہ حراست میں رکھے گئے آرین خان کے ساتھ یسے موجود تھا۔ بعد میں این سی بی نے وضاحت کی کہ وہ اس معاملے میں بیورو کی مدد کر رہے ہیں اور یہ کہ انہی کی اطلاع پر بیورو نے چھاپہ مارا تھا۔

لیکن معاملہ اس وقت پیچیدہ ہو گیا جب مقامی پولیس نے بتایا کہ گوسوائی کے خلاف ایک پرانا فراڈ اور دھوکہ دہی کا معاملہ ہے اور پولیس کو ان کی تلاش ہے۔شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو انڈیا میں منشیات کی روک تھام کے ادارے نین سی بی نے منشیات خریدنے کے الزامات کے تحت گرفتار کر رکھا ہے گوسوائی کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ آرین خان کی بغل میں بیٹھے ہیں اور موبائل پر بظاہر آرین خان کی کسی سے بات ہو رہی ہے۔ وہ موبائل کا سپیکر آرین کی طرف لاتے ہیں پھر آرین خان کچھ مختصر سا جواب دیتے ہیں۔ اس ویڈیو میں یہ نہیں سنا جا سکتا کہ بات کیا ہو رہی ہے۔آرین خان کو ان کے چند دوستوں کے ہمراہ تین اکتوبر کو ایک کروز شپ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ تفتیش کاروں کو آرین خان کے قبضے سے کوئی منشیات نہیں ملی ہیں لیکن تفتیش کار ان کے واٹس ایپ پر ہونے والی بات چیت کی بنیاد پر تفتیش کر رہے ہیں۔ اس...

نارکوٹکس کنٹرول بیورو یعنی این سی بی ایک مرکزی ادارہ ہے۔ ریاست مہاراشٹر میں شیو سینا کی قیادت میں اپوزیشن کی حکومت ہے۔ ریاستی حکومت کا کہنا ہے کہ مہاراشٹر کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ ریاست کے وزیر نواب ملک نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’بی جے پی این سی بی کے توسط سے بالی ووڈ کو ڈرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ وہ مہاراشٹر کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ہم بہت جلد اس کا پرہ فاش کر دیں...

این سی بی اور ریاستی حکومت کی اس کشمکش کے درمیان شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان ، ان کے دوست ارباز مرچنٹ اور من من دھمیچا ممبئی کی آرتھر روڈ جیل میں قید ہیں۔ ان کی ضمانت کی درخواست ذیلی عدالتوں سے مسترد ہو چکی ہے۔ آرین خان اور دیگر افراد نے ممبئی ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست داخل کی ہے جس پر سماعت 26 اکتوبر کو ہوگی۔شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان: ’لائن کنگ‘ سے لے کر نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے چھاپے تکآرین خان کی گرفتاری پر ’سوالیہ نشان‘: آرین خان کے ساتھ سیلفی لینے والا ’پرائیویٹ جاسوس‘ اور ارباز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He just a kid. mercy should be shown!

Kamal ki izat hui

BBC ny behn dyni kya jo itna msla bna hua ye case

لبّیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم PtiGovNoMore_Terrorism

DG_ISI SAHAB se guzarish hay k ShahRukhKhan sahab ko ab retirement de k pakistan wapis bula lia jaye...

Well, Modi needs money to keep his hate brigade going.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لیPrime Minister Imran Khan along with his wife performed Umrah Is pagal ki Buchi peerni ko ye nae pata k moun dhanp k tawaf Krny se dam lag Jata hai ملک کع آگ لگا کر خود عمرے ہو رہے ہیں واہ مسلمان واہ کیا بات ہے سرکاری_عمرہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آریان خان کیس ۔۔ادا کا ر چنکی پانڈے کی بیٹی کے گر دگھیرا تنگنارکوٹکس کنٹرول بیورو کے حکام چنکی پا نڈے کی بیٹی اداکارہ اننیا پانڈے کے لیپ ٹاپ اور فونز سے کچھ ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو ان کی Please follow me All friend's 😢
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی بشریٰ بی بی کیساتھ عمرہ کے دوران تصاویر شیئرانسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ پنکی پیرنی سعودی عرب پہنچ گئی ہے۔ اسکی بیٹی کی شادی ہے اور سرکاری خرچے پر ائیرفورس کے جہاز میں ٹبر بھر کر لے گئے ۔ جنید صفدر کے نکاح کے خرچے کا حساب مانگنے والے یوتھئیے کہاں ہیں؟ ؟؟؟ MaryamNSharif 💞💞 MashaAllah جادوگرنی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »