وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

مکہ مکرمہ: وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ خاتون اول بشریٰ بی بی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حا صل کر لی ہے۔روسی صدر کی افغان اثاثہ جات کی بحالی کے طالبان کے مطالبہ کی حمایت

خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خانان دنوں سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں۔ جدہ پہنچنے پر نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان السعود نے وزیر اعظم کا استقبال کیا تھا۔ وہاں سے وزیر اعظم مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوئے۔ وزیر اعظم عمران خان کے مدینہ منورہ پہنچنے پر وہاں کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل نے استقبال کیا.مدینہ پہنچنے کے بعد وزیراعظم جب جہاز سے باہر آئے تو وہ ننگے پیر تھےہ وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔

وزیراعظم کے وفد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر توانائی حماد اظہر اور معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم شامل ہیں۔نمائندہ نیو نیوز کے مطابق وزیراعظم دورہ سعودی عرب میں سعودی قیادت سے دوطرفہ تعلقات پر بات کریں گے،وزیراعظم ماحول کے تحفظ سے متعلق سربراہی کانفرنس میں شرکت بھی کریں گے اور ترقی پذیر ممالک میں ماحول کو درپیش چیلنجز پر اپنا نقطہ نظر پیش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سرکاری_عمرہ

ملک کع آگ لگا کر خود عمرے ہو رہے ہیں واہ مسلمان واہ کیا بات ہے

Is pagal ki Buchi peerni ko ye nae pata k moun dhanp k tawaf Krny se dam lag Jata hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی وزرا کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کی ہدایت - ایکسپریس اردوکالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کے لئے حکومتی ٹیم میں نورالحق قادری، شیخ رشید اور راجہ بشارت شامل ہوں گے اب پانی سر سے گزر چکی ہے Begairato itna khoon bahanay ky bad hi q... is say phly Q nh. Lanti hukmran
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چودھری سرور کی ملاقاتلاہور میں وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے ملاقات کی۔ اس دوران گورنر پنجاب نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے دور ہ یورپ کے دوران جی ایس پی پلس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امن وامان کی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کا پیر نورالحق قادری اور شیخ رشید سے رابطہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر نور الحق قادری اور شیخ رشید کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی۔ عجیب ' چ' ملک ھے ۔ کالعدم تنظیموں سے حکومت مذاکرات کر رہی ھے یہ تینوں منافق، جھوٹوں کے سردار، وعدہ خلافی کرنے والے اور مغربی آقاؤں کے دلال ہیں۔ اگر یہ تینوں ٹھیک ہوتے تو آج ملک کے حالات ایسے نہ ہوتے۔ Ye Kadiani hy sb loog
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان بھارت کیخلاف قومی ٹیم کی فتح کیلئے پرامیدPrime Minister Imran Khan is hopeful for the victory of the national team against India لعنت ہے ایسے وزیر اعظم پر اوہ گندے نیوز چینل۔۔۔۔۔ تم لوگ غلام ہو اس حکومت کے جو نہتے لوگوں پر شیلنگ اور گولیاں برسا رہی ہے اور تم خبر تک نہیں دے سکتے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضرییہ لعنتی شخص اپنے ملک میں حضورﷺ کی ناموس کے پہرداروں پر گولیوں کے آرڈر دے کر اور معاہدے سے مکر کر کس منہ سے روضہ رسولﷺ پر حاضری دے رہا ہے... PtiTerrorist_StopkilingTLP اور پاکستان میں گولیاں چلوا دی TLPDharna تحریک_لبیک_ناموس_رسالت_مارچ ارے بدبخت کس منہ سے اس رسول اکرم کے در پہ گئے جس کے عاشقان کا لہو تمہارے کتے سڑکوں پر تمہارے ہی حکم سے بہا رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »