آریان ڈرگ کیس کی متنازع کارروائی پر بھارتی صحافی برکھا دت نے سوالات اٹھا دیے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آریان ڈرگ کیس کی متنازع کارروائی پر بھارتی صحافی نے سوالات اٹھا دیے تفصیلات جانئے : DailyJang

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ڈرگ کیس کی متنازع کارروائی پر بھارتی صحافی برکھا دت نے بھی سوالات اٹھا دیے۔

امریکی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں کہا کہ بھارت میں جیل جانے والوں میں مسلمانوں اور دلتوں کی تعداد زیادہ ہے۔برکھا دت نے کہا کہ غربت، تعصب، ذات اور طبقہ اس بات کا تعین کرتا ہے کہ کون جیل جائے گا اور کتنی دیر تک جیل میں رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان اور ان کے بیٹے نے مودی سرکار کو حقیقی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کا بہانہ فراہم کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات کیس: آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا گیامنشیات کیس: آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا گیا ARYNewsUrdu AryanKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوری کی ملازمین کو ہدایت۔۔۔آریان کی ضمانت تک گھر میں میٹھا نہیں بنانادوسری جانب شاہ رخ خان نے انڈسٹری سے وابستہ اپنے دوستوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس آزمائشی وقت میں اُن کے گھر آنے سے گریز کریں۔ Mafi اسلام وعلیکم جناب بھائی صاحب جناب الحمدللہ پاکستان 1نعمت ہے جس کا احساس اور احسان اللہ کا شکر گزار ہیں لیکن بتائیں کیا انڈیا میں بھی مسلمانوں کی تعداد کے مطابق عزت ہے یا نہیں؟؟؟؟پلیز گربیان میں جھک کر دیکھنا اور پھر جواب دیجئے گا واسلام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی جیل میں آریان سے ملاقات، ویڈیو وائرل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان پابندی سے منشیات استعمال کرتے ہیں، واٹس ایپ چیٹ میں‌ انکشافآریان خان پابندی سے منشیات استعمال کرتے ہیں، واٹس ایپ چیٹ میں‌ انکشاف ARYNewsUrdu کنجر کی اولاد۔ حرام کا مال۔ تو یہی کچھ ہونا ہے 😡 Adnan__Shaheen That is not the point of the case. The case is regarding possession of narcotics at the time of arrest and as the evidence has been clear about it that there was none found on him when he was arrested.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے کا دن انہیں عدالت میں پیش کرنے سے قبل نارکوٹکس کنٹرول بیورون نے کیا چیز پیش کر دی ؟ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نارکوٹکس کنٹرول بیوروکی جانب سے منشیات کیس میں گرفتار آریان اور ان کی نئی فلم میں آنے والی ساتھی اداکارہ کی واٹس ایپ چیٹ عدالت अगर आज आर्यन को बेल ना दी गयी, तो ओवैसी और जावेद अख़्तर ठीक अपने दादा की तरह दूसरे पाकिस्तान की माँग रख देंगे
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کی درخواست ضمانت ممبئی ہائیکورٹ میں کب ہو گی اور خصوصی عدالت نے کیا کہہ کر ضمانت دینے سے انکار کیا ؟ بڑی خبرممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کی خصوصی عدالت نے گزشتہ روز شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور ان کے دو دوستوں کی ضمانت مسترد کر دی تھی جس کے بعد وکلاءاب نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »