آرٹیفیشل لیڈر شپ ملک کے لیے نقصان دہ 10 بندے بھی ایسے نہیں جو وزیر بن سکتے ہیں: شاہد خاقان عباسی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرٹیفیشل لیڈر شپ ملک کے لیے نقصان دہ ، 10 بندے بھی ایسے نہیں جو وزیر بن سکتے ہیں: شاہد خاقان عباسی

لاہور :مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ نظام ڈیلیور نہیں کر پا رہا اور 10 بندے بھی ایسے نہیں جو وزیر بن سکتے ہیں اور مسائل سمجھ سکتے ہوں۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نظام تباہ ہو چکا ہے اس نظام کے تحت تبدیلی نہیں آسکتی ۔ کرپشن رچ بس گئی ہے۔ مفت آٹا سکیم پر 84 ارب خرچ کیے گئے جس میں 20 ارب کی کرپشن ہوئی۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ملکی ادارے ایک دوسرے کے سامنے آ چکے ہیں ۔لیڈر شپ کی ناکامی کے باعث ملکی مسائل بڑھے ہیں ۔ موجودہ نظام ڈلیور نہیں کر پا رہا ہے ۔ آرٹیفیشل لیڈر شپ ملک کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نے کہا کہ سیاسی دشمنی نفرت میں بدل چکی ہے ۔جن لوگوں میں اہلیت نہ تھی وہ بھی لیڈر بن گئے ۔ ملک ختم نہیں ہوتے لیکن حیثیت ختم ہوجاتی ہے ۔ آج معیشت کی حالت کیا اور ہماری ترجیحات کیا ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جن لوگوں کی اہلیت نہیں وہ بھی لیڈر بن گئے، شاہد خاقان عباسیسابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کی اہلیت نہیں وہ بھی لیڈر بھی گئے۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu LatestNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ادارے آمنے سامنے ہیں، شاہد خاقانپاکستان میں ادارے آمنے سامنے ہیں، عدلیہ اور بیوروکریسی میں اصلاحات نہیں کریں گے تو ملک نہیں چلے گا۔ تفصیلات جانیے: ShahidKhaqan PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کالا باغ ڈیم نہیں بنایا جس کا خمیازہ آج سارے بھگت رہے ہیں: شاہد خاقان عباسیلاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج بد قسمتی سے ہم سب تماشائی بنے بیٹھے ہیں، ہر روز ملک کی مشکلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین: کان کے درد کے علاج کیلئے جانیوالی خاتون کے کان میں مکڑی کا جالا نکل آیامکڑی زہریلی نہ ہونے کے باعث کان کو زیادہ نقصان نہیں ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لال حویلی پر کارروائی کی گئی تو میں کسی نقصان کا ذمہ دار نہیں: شیخ رشیدسابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رات کے اندھیرے میں اگر لال حویلی پر کارروائی کی گئی تو میں کسی نقصان کا ذمہ دار نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان میں مستقل جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کیساتھ مل کرکام کر رہے ہیں: بلنکنواشنگٹن : (ویب ڈیسک ) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ سوڈان میں بحران سے نمٹنے اور مستقل جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کے ساتھ مل کرکام کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »