آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع azerbaijan armenia

آذر بائیجان اور آرمینیا دونوں سابق سوویت ریاستیں ہیں جنہوں نے 1991 میں آزادی حاصل کی، دونوں ریاستیں نگورنو کاراباخ کے علاقے پر اپنا حق جتاتی رہی ہیں، علاقے پر قبضے کیلئے کئی بار جنگ ہوئی اور ہزاروں افراد ہلاک ہوئے۔

آذربائیجان کی آبادی ایک کروڑ سے زائد ہے جس میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جبکہ آرمینیا کی 30 لاکھ آبادی مسیحیوں پر مشتمل ہے، 1988 میں نگورنو کاراباخ میں آرمینیائی باشندوں نے تحریک شروع کی، 1991 میں اس خطے نے آزادی کا اعلان کیا تو آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ چھڑ گئی۔۔ دونوں فریقین کے درمیان 2020 میں بھی ایک جنگ ہوئی، آذر بائیجان نے ترکیہ کی مدد سے نگورنو کاراباغ کے ایک بڑے حصے پر کنٹرول حاصل کرلیا، اس جنگ میں 6 ہزار 600 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے، روس نے ثالثی کی اور جنگ بندی کے بعد روسی فوج کو علاقے میں تعینات کیا گیا۔

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان حالیہ لڑائی کا مقام کاراباغ سے کم از کم 200 کلومیٹر دور ہے، ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جھڑپوں کے بعد دونوں ملکوں کی باقاعدہ جنگ شروع ہوسکتی ہے۔ واضح رہے کہ آذربائیجان کے ترکیہ کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں جبکہ روس کے آرمینیا اور آذر بائیجان دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں جو ایک بار پھر ثالثی کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دن میں 2 بار سوڈا ڈرنکس پینے سےکینسر کے باعث موت کا امکان بڑھ سکتا ہے، تحقیقشوگر اور انسانی صحت کے درمیان تعلق ایک پیچیدہ ہےتاہم ایک نئی تحقیق میں میٹھے مشروبات کے زیادہ استعمال کے بارے میں کچھ نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں 😮 Bskde ke tum news waly ho doc nhi ho تو پھر اس زہر پر پابندی لگا دیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر سے بالی وڈ کا رومانس، جس نے کئی فلموں اور گیتوں کو امر کر دیا - BBC News اردوسنیما اور کشمیر کا رشتہ بہت پرانا، بہت خوبصورت اور بہت پیچیدہ رہا ہے، یہ رشتہ ایک بار پھر بدلنے والا ہے۔ آہ کشمیر کو لگنے والی جونکیں Nice او پی نئیر کا شاندار میوزک محمد رفیع کی سُریلی آواز اور کشمیر کی کلی مطلب شرمیلا ٹیگور ، ان سب کرداروں کے لیے کشمیر کی خوبصورت وادی کا ہونا بہت ضروری تھا ورنہ بہت کچھ پھیکا پھیکا سا لگتا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم کے سپورٹ اسٹاف رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیایہ رکن آج انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ نہیں آئے گا، پی سی بی تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsENG
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ سمانتھا رتھ ایک بار پھر شادی کے لیے تیارجنوبی بھارت کی تلگو فلموں کی شہرت یافتہ اداکارہ سمانتھا رتھ پرابھو سابقہ شوہر ناگا چیتانیا سے طلاق کے تقریباً ایک برس بعد اب دوبارہ شادی کے لیے تیار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علیزے فاطمہ سے علیٰحدگی کے بعد فیروز خان کی بچوں سے ملاقات ہو گئی لیکن یہ سب ممکن کیسے ہوا؟ جانیےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے معروف اداکار فروز خان اور علیزے فاطمہ  کے درمیان  علیٰحدگی کے بعد  اب خبر سامنے آئی ہے کہ  فیملی جج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کا کیس، عدالت کا پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپسی کا مشورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »