دن میں 2 بار سوڈا ڈرنکس پینے سےکینسر کے باعث موت کا امکان بڑھ سکتا ہے، تحقیق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوگر اور انسانی صحت کے درمیان تعلق ایک پیچیدہ ہےتاہم ایک نئی تحقیق میں میٹھے مشروبات کے زیادہ استعمال کے بارے میں کچھ نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں

شوگر اور انسانی صحت کے درمیان تعلق پیچیدہ ہے تاہم ایک نئی تحقیق میں میٹھے مشروبات کے زیادہ استعمال کے بارے میں کچھ نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ہر روز 2 یا اس سے زائد سوڈ اڈرنکس پینا موٹاپے سے متعلق کینسر سے اموات کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے۔ یہ تحقیق جرنل کینسر، ایپیڈیمولوجی، بائیو میکرز اینڈ پریونشن میں شائع ہوئی ہے۔جس میں میٹھے مشروبات اور کینسر کی مختلف اقسام سے اموات کے خطرے سے متعلق روشنی ڈالی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس تحقیق میں ان 9 لاکھ افراد کا ڈیٹا استعمال کیا گیا جو 1983 میں سوڈاڈرنکس پینے کےعادی ہونے سے قبل کینسر سے بالکل پاک تھے لیکن جب 2016 میں ان افراد کا ڈیٹا اکھٹا کیا گیا تو ان میں سے ایک لاکھ 35 ہزار اور 100 لوگ سوڈا ڈرنکس پینے کی عادت کی وجہ سے کینسر کے باعث مرچکے تھے۔تحقیق سے پتا چلا کہ ان اموات میں جو مرد اور خواتین روزانہ دو یا دو سے زیادہ 355 ملی لیٹر میٹھے مشروبات پیتے تھے ان میں کینسر کی تمام اقسام سے نہیں بلکہ خاص طور پر موٹاپے سے متعلق کینسر سے موت کے خطرے میں 5 فیصد...

محقیق نے تحقیق یہ نتیجہ اخذ کیا کہ میٹھے مشروبات کے زیادہ استعمال سے ہونے والی اموات کی بلند شرح جزوی طور پر موٹاپےسے جڑی ہوئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pasawa

تو پھر اس زہر پر پابندی لگا دیں۔

Bskde ke tum news waly ho doc nhi ho

😮

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بیماریاں پھیلنے لگیڈیرہ اسماعیل خان کے کئی علاقوں میں سیلابی پانی اب بھی موجود ہے جو جلدی امراض کے ساتھ ساتھ کئی دیگر امراض کا باعث بن رہا ہے۔ کون کہتا ہے میں D I khan میں رہتا ہو یہ تو جھوٹ ہے اور کبھی زندگی میں سچ بولا کرو جب بھی باہرسے مدد کیلئے کوئی آیا ہے تصویر میں موجود جو بندہ پیچھے بیٹھا ہے ایسے موقع پر یہ لوگ ہمیشہ موجود ہوتے ہیں اور حکومت کے بجائے یہ لوگ ان کی خدمت میں پیش پیش ہوتے ہیں.😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری مزید 7افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے ،  مزید  7 افراد جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے  جس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، اُسے دنیا کی مدد کی ضرورت ہے، امریکی صدرامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بڑا حصہ سیلاب کے باعث زیرِ آب ہے، پاکستان کو اس وقت دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔ DailyJang اس میں سے آپ کو کتنا حصہ ملے گا لفافہ گروپ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی ٹیم پر کورونا کےسائے؟کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ  کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تقریباً 10 فیصد امریکی ڈپریشن میں مبتلا ہیں، تحقیق - ایکسپریس اردوماہرین کا کہنا ہے کہ معالجین کو ڈپریشن کے لیے چوکنا رہنا چاہیئے مزید پڑھیے: expressnews 99
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »