روس یوکرین جنگ کے اثرات، امریکی شرح سود میں اضافہ، یورپ میں بھی معاشی بحران

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس یوکرین جنگ کے اثرات، امریکی شرح سود میں اضافہ، یورپ میں بھی معاشی بحران US Dollar Ukraine Russia

تفصیلات کے مطابق روسی صدر کے یوکرین کے زیرقبضہ علاقوں میں رضا کار بھیجنے اور ریفرنڈم کے اعلان پر یورپ میں معاشی بحران کا خوف بڑھ گیا، جرمن، برطانوی اور دیگر یورپی ملکوں کی سٹاک مارکیٹس مندی کا شکار ہوگئیں، ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں 2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

یورپ میں معاشی بحران کے خدشے اور امریکا میں شرح سود بڑھنے پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 6 فیصد سستا ہو کر 78 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا، برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت ساڑھے 4 فیصد کم ہو کر 86 ڈالر ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں قدرتی گیس کی قیمت میں بھی 4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کا اقوام متحدہ سے روس کا ’’ویٹو پاور‘‘ ختم کرنے کا مطالبہیوکرین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روس کی سلامتی کونسل میں  ویٹو پاور اختیار ختم کرے۔یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اپنے ریکارڈ شدہ خطاب میں اقوام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کساد بازاری : شرح سود مزید اضافے کے بعد 14 سال کی بلند ترین سطح پربینک آف انگلینڈ کی جانب سے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد وہ 2.25 فیصد ہوگیا ہے۔ Now you realized that it’s global Phenomena روئیں_چیخیں_پیٹیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معاشی بحران کا خوف، یورپی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحانفرینکفرٹ: (دنیا نیوز) معاشی بحران کے خوف کے باعث یورپی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان رہا، کئی ممالک میں اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حالیہ ہفتے 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا وفاقی ادارہ شماریاتاسلام آباد: ملک میں حالیہ ہفتے 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مجھے پاکستان کی عدلیہ سے جنگ نہیں لڑنی، عمران خان - ایکسپریس اردومیں مافیاؤں کے خلاف حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہوں مزید پڑھیے: expressnews ImranKhan عمران خان زندہ باد عمران خان صاحب نے امپورٹ حکومت کو اونٹ والی نہ ڈالی ہوئی ہے امپورٹ حکومت نے بہت کوشش کی ہے ہر طرف ناکام ہوئے ہیں امپورٹ ہوچکے ہیں کچھ ضمیر فروش میڈیا جیسے جیو نیوز دیگر چینل پروگرام کر رہے ہیں کہ عمران خان کو سزا کیوں نہیں ہوئی Pti government m har Mafia ka representative tha🤫🤫🤫🤦🏻‍♂️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی صدرنے اسکارف نہ پہننے پرامریکی صحافی سے انٹرویو منسوخ کردیا - ایکسپریس اردوایرانی صدرکی ٹیم نے انٹرویو سے کچھ دیر قبل امریکی صحافی کے سامنے اسکارف پہننے کی شرط رکھی جسے انہوں نے مسترد کردیا مزید پڑھیں: ExpressNews اگر فضلو ہوتا تو دیکھ کر مزے لے رہا ہوتا۔اللہ ہمارے علماء کو بھی توفیق عطا کریں اس کو کہتے ہے مسلمان اور یہ ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر۔ شاباش بہترین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »