آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ARYNewsUrdu

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہا کہ پاکستان سعودی جغرافیائی اورنظریاتی سرحدوں کےدفاع کیلئےپرعزم ہے،پاکستان مقامات مقدسہ کےدفاع کویقینی بنائےگا، سعودی ولی عہد نے پاکستان کے خطے میں امن استحکام کیلئے کردار کی تعریف کی۔

…COAS said that Pakistan is resolute in its commitment to safeguard the sovereignty and territorial integrity of KSA and defence of the two Holy Mosques. The Crown Prince acknowledged Pakistan’s role towards regional peace and stability. سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ باہمی اعتماد پر قائم ہے، دونوں ممالک امن ،مسلم امہ کی بہتری کیلئےکرداراداکرتےرہیں گے۔

…The Crown Prince also said that the relations between KSA & Pakistan are based on bonds of brotherhood & mutual trust and both nations will continue to play their part for peace, stability & betterment of Muslim Ummah.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مریم گئی جے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang COAS seated by sideways 🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں خطے میں امن و امان کی صورتحال اور افغان امن عمل میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر Super Primeminister Nawaz hi theek tha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد سےملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور دیگر چیلنجز پر غور کیا گیا۔ تفصیلات SamaaTV مبار ک ہو پاکستانیوں شہباز شریف نے جس کھوتے کی ضمانت دی تھی چھ ہفتے کے لئے وہ نہیں آیا اور ضمانت دینے والا کھوتا بھی عدالتی کھوتوں کی سرپرستی میں لندن فرار ہو رہا ہے Army chief khud or Wazeer Azam ko Saudia lay gia he or cruppot Mahfia ko London bijwa rahay hn mazaq bana k rakh dia is hakoomat ko in idaro na
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا پاکستان اور سعودی عرب کے مابین فوجی تعاون کو بڑھانے پر زورریاض: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات میں فوجی تعاون کو مزید فروغ دینےکی ضرورت پر زور دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »