آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات خصوصاً فوجی اور دفاعی شعبوں میں تعاون پر گفتگو کی گئی جبکہ خطے میں قیام امن کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی ولی عہد نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات اخوت اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

COAS seated by sideways 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں خطے میں امن و امان کی صورتحال اور افغان امن عمل میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر Super Primeminister Nawaz hi theek tha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات Pakistan SaudiArabia QamarJavedBajwa CrownPrinceMohammedBinSalman ArmyChief MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR saudiarabia KingSalman MbSofKSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے ، افغان میڈیا کے مطابق آرمی چیف افغان حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سےبرطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات(24نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کےامور،علاقائی سلامتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ افغانستان، اہم ملاقاتیں، آئی ایس پی آرآرمی چیف کا دورہ افغانستان، اہم ملاقاتیں، آئی ایس پی آر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »