آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

COAS SaudiCrownPrince

ریاض : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اسعودی عرب کے دورہ پر موجود آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال سمیت افغان امن عمل، دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر بھی بات چیت کی گئی،اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب اور دونوں مقدس مقامات کے تحفظ کا عزم رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے علاقائی امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ دو طرفہ تعلقات کی بنیاد بھائی چارہ اور باہمی اعتماد ہے، مسلم امہ کی بہتری کیلئے دونوں ملک کردار ادا کرتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سےبرطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات(24نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کےامور،علاقائی سلامتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں خطے میں امن و امان کی صورتحال اور افغان امن عمل میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر Super Primeminister Nawaz hi theek tha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتریاض : آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں کہا پاکستان مقامات مقدسہ کےدفاع کویقینی بنائے گا مریم گئی جے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang COAS seated by sideways 🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد سےملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور دیگر چیلنجز پر غور کیا گیا۔ تفصیلات SamaaTV مبار ک ہو پاکستانیوں شہباز شریف نے جس کھوتے کی ضمانت دی تھی چھ ہفتے کے لئے وہ نہیں آیا اور ضمانت دینے والا کھوتا بھی عدالتی کھوتوں کی سرپرستی میں لندن فرار ہو رہا ہے Army chief khud or Wazeer Azam ko Saudia lay gia he or cruppot Mahfia ko London bijwa rahay hn mazaq bana k rakh dia is hakoomat ko in idaro na
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »