آرمی ایکٹ میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار، ذرائع | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: حکومت نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں

ترمیم کا فیصلہ کیاہے، اس سلسلے میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بعد کلبھوشن یادیو کو سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کا حق ملے گا، تاہم یہ حق صرف عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں کے معاملے پر لاگو ہو سکے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ترمیم کا مقصد فوجی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اپیل کا قانونی طریقہ طے کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہآہوجی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ - ایکسپریس اردوترمیم کے بعد کلبھوشن یادیو کو سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کا حق ملے گا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقات ISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa ChineseLiberationArmy DeputyCommander Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا پاکستان میں گراں قدر خدمات پر ایرانی سفیر کا شکریہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیشنل گیمز ، پاکستان آرمی کی پوائنٹس ٹیبل پر بدستور حکمرانی قائمwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »