آرمی چیف کا پاکستان میں گراں قدر خدمات پر ایرانی سفیر کا شکریہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Rawalpindi

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے الوداعی ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے پاک ایران تعلقات کو مستحکم بنانے میں مہدی ہنر دوست کی کلیدی خدمات کو سراہا۔ جبکہ آرمی چیف نے پاکستان میں گراں قدر خدمات پر ایرانی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی سفیر نے کہا کہ پاک فوج کی علاقائی امن و استحکام کیلئے خدمات کلیدی ہیں۔ پاک ایران سرحد کو پُرامن بنانے کیلئے بھی پاک فوج کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa ChineseLiberationArmy DeputyCommander Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقات ISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایمن اور منال کا اپنے ملبوسات کا برینڈ متعارف کرانے کا اعلان - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایمن اور منال کا اپنے ملبوسات کا برینڈ متعارف کرانے کا اعلان - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل گیمز ، پاکستان آرمی کی پوائنٹس ٹیبل پر بدستور حکمرانی قائمwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بابا گرونانک کا جنم دن، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یادگاری سکہ جاری کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »