آرمی چیف نےعید کا دن لائن آف کنٹرول پر فوجی جوانوں کےساتھ گزارا۔ فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف نےعید کا دن لائن آف کنٹرول پر فوجی جوانوں کےساتھ گزارا۔ فواد چوہدری fawadchaudhry EidUlFitr ArmyChief COAS Troops

اپنے ٹروپس کے ساتھ موجود رہی ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ فوج میں سپاہی سے جرنیل تک تمام جوان ایک ہی خاندان میں پروئے ہوئے ہیں ۔ فواد

چوہدری نے کہا کہ آرمی چیف جنرل باجوہ نےعید کا دن لائن آف کنٹرول پر فوجی دستوں کےساتھ گزارا جبکہ فوج کی باقی قیادت بھی اپنے ٹروپس کے ساتھ موجود رہی ۔ ان کی راتیں جاگتی ہیں تا کہ عوام رات کو سوسکیں۔ہمیں آپ پر فخر ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fawadchaudhry Public ispr

fawadchaudhry اے تیری ڈیوٹی نی سانوں دسنا پتہ نہیں کب ان جیسوں کو علم ہوگا کہ سرکار کے نوکر اور عوامی نمائندوں میں کیا فرق ہوتا ہے اپنی بھی عزت بناو اے لوٹے سیاستدان

fawadchaudhry Unhoon nay apny duty poory ky hey aur sab ko karny chaheay mein khud abhy duty par jaa raha hoon.

fawadchaudhry یہ باجوے ترجمان ھے یا نیازی کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائیآرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی ARYNewsUrdu EidMubarak EidWithARY COAS OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 Saddarti nizam ho or saddar k pass pora ikhteyar ho reyasat ka or saddar hi supreme commander ho uniform k sath jesy china president ha usy aesy LOC pe namaz ada krni chahiye. Is se qoum me jazba peda ho ga or jawano me b buland hosla. اخوت اس کو کہتے ہیں چبہے کانٹا جو کابل میں دلی کا ہر پیر و جواں بے تاب ہو جائے آرمی چیف کے لیے عید نہیں یوم وعید ہے شرم آنی چاہیے فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے اور چیف صاحب سینہ چوڑا کر کے عید منانے میں مصروف ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ یوکرین، وزیراعظم سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں | Abb Takk Newsآرمی چیف کا دورہ یوکرین، وزیراعظم سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں، آئی ایس پی آر COAS Ukraine
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے عید کا دوسرا روز سرحد پر جوانوں کے ساتھ گذاراArmy chief, eid secod day, celebrate at front
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوکرین کا سرکاری دورہ، حکام سے ملاقاتیںراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوکرین کا سرکاری دورہ کیا اور یوکرینی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوکرین کا سرکاری دورہ، حکام سے ملاقاتیںراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوکرین کا سرکاری دورہ کیا اور یوکرینی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا کورونا وباءپر قابو پانے کیلئے ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا کورونا وباءپر قابو پانے کیلئے ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK Coronaviruspakistan CoronavirusPandemic CoronaVirusVaccine
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »