آرمی چیف کا دورہ یوکرین، وزیراعظم سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

COAS Ukraine

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورہ پر یوکرائن پہنچ گئے۔آرمی چیف نے یوکرین کے وزیراعظم اور ڈپٹی وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں ۔ ملاقاتوں میں افغان امن عمل اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے یوکرائن کے وزیراعظم اور ڈپٹی وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں۔ آرمی چیف نے وزیرصنعت، وزیردفاع اور یوکرائنی مسلح افواج کے سربراہ سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعاون کے فروغ پر بھی گفتگو کی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ممالک میں ملٹری ٹو ملٹری تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ دفاعی پیداوار، تربیت، انسداد دہشت گردی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوکرائن میں ملٹری ٹیسٹ سائٹ کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے مختلف ہتھیاروں اور آلات کے فیلڈ ٹیسٹ دیکھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آرمی چیف کا دورہ یوکرین، وزیراعظم سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں، آئی ایس پی آر COAS Ukraine

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوکرین کا سرکاری دورہ، حکام سے ملاقاتیںراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوکرین کا سرکاری دورہ کیا اور یوکرینی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر یوکرائن پہنچ گئےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر یوکرائن پہنچ گئے ARYNewsUrdu امداد لینے گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ یوکرائن اعلی حکام سے اہم ملاقاتیں ملٹری ٹو ملٹری تعلقات کو وسعت دینے سمیت دفاعی پیداوار اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاقآرمی چیف کا دورہ یوکرائن، اعلی حکام سے اہم ملاقاتیں، ملٹری ٹو ملٹری تعلقات کو وسعت دینے سمیت دفاعی پیداوار اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق COAS ArmyChief Ukraine Visit Meetings BilateralRelationships OfficialDGISPR OfficialDGISPR چوتیا آرمی چیف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ یوکرائن دونوں ممالک کے درمیان انٹیلی جنس شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاقراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوکرائن کا دورہ کیا ہے جہاں ان کی یوکرائن کے وزیراعظم اور ڈپٹی وزیر اعظم سمیت اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی یوکرائنی وزیراعظم اور وزراء سے ملاقاتیں، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیالراولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورہ یوکرائن پر ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق کیبنٹ آف منسٹرز بھی گئے، یوکرائن کے وزیر اعظم شمیہا ڈینس اور وزراء سے باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور افغان امن عمل پرتبادلہ خیال کیا۔ آرمی چیف ہمارا وزیر خارجہ بھی ہے
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوکرین کا سرکاری دورہ، حکام سے ملاقاتیںراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوکرین کا سرکاری دورہ کیا اور یوکرینی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »