آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوکرین کا سرکاری دورہ، حکام سے ملاقاتیں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوکرین کا سرکاری دورہ، حکام سے ملاقاتیں

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے یوکرین کے وزیراعظم، نائب وزیراعظم ، وزیر دفاع، چیف آف جنرل سٹاف، مسلح افواج کے کمانڈر، وزیر داخلہ اور سٹرٹیجک انڈسٹریز کے وزیر نے بھی ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یوکرین کی قیادت نے خطے میں تنازعات سے بچنے کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا، یوکرین کی قیادت نے افغان امن عمل میں بھی پاکستانی کردارکی تعریف کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں مختلف شعبہ جات میں باہمی، دفاعی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں افغان امن عمل میں حالیہ پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان یوکرین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، یوکرین سے باہمی دفاعی تعاون کا فروغ چاہتے ہیں، یہ تعاون ٹیکنالوجی کی منتقلی اور مشترکہ منصوبے کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں دفاعی تعاون ہمیشہ اہمیت کا حامل رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوکرین کا سرکاری دورہ، حکام سے ملاقاتیںراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوکرین کا سرکاری دورہ کیا اور یوکرینی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کا سینٹرل پولیس آفس کا دورہکراچی:کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کا سینٹرل پولیس آفس کا دورہ آئی جی پولیس مشتاق مہر نے کورکمانڈر کراچی کا استقبال کیا کورکمانڈر کراچی نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فلسطینی اسرائیلی صنعتیں ہوائی اڈے تباہ کر سکتے تھے ایرانی جنرل کا دعویٰتہران ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایرانی جنرل حسین سلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی میزائل سے لیس قوم بن چکے ہیں ، اگر فلسطینی چاہتے تو وہ اسرائیل کی صنعتیں اور تو پھر کس نے منع کردیا ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنرل اسمبلی اجلاس، شاہ محمود کا وزرائے خارجہ کے اعزاز میں عشائیہوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے وزرائے خارجہ کے اعزاز میں نیویارک میں عشائیے کا اہتمام کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang اس کے باپ کا پیسہ ہے؟ awsm bhooki mar rhi hai saur ye log tauba loot ka maal hai ns
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج نیویارک میں ہوگاThe UN General Assembly will convene in New York today خالی اجلاسوں سے کچھ نہیں ہو گا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی حملے:جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہوگاغزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد بگڑتی صورت حال پر غور کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج 20 مئی کو ہو رہا ہے، مزید تفصیلات SamaaTV Nawaz sharif ki pic kiu show ki? Israel aik or muzammat k liye tyar ho jaye.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »