آج آپ بجلی پر احتجاج کر رہے ہیں، کل گیس پر کر رہے ہوں گے: مصطفی نواز کھوکھر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ آپ اُس بحران کی قیمت ادا کر رہے ہیں جو سیاستدانوں، ججوں، جرنیلوں اور افسر شاہی نے مل کر بُنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے ایکس پر ج

اری پیغام میں ملک بھر میں بجلی کے اضافی بل و احتجاج پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج آپ بجلی پر احتجاج کر رہے ہیں تو کل گیس پر کر رہے ہوں گے، بچوں کی فیسوں کو پکڑیں گے تو پیٹرول، ڈیزل کا خرچہ ہاتھ سے نکل جائے گا، کچن کو سنبھالیں گے تو بوڑھے والدین کی دوائیاں نہیں خرید پائیں گے۔ آج آپ بجلی پر احتجاج تو کل گیس پر کر رہے ہوں گے۔ بچوں کی فیسوں کو پکڑیں گے تو پٹرول، ڈیزل کا خرچہ ہاتھ سے نکل جائے گا۔ کچن کو سنبھالیں گے تو بوڑھے والدین کی دوائیاں نہیں خرید پائیں گے۔ عزیزانِ من آپ اُس بحران کی قیمت ادا کر رہے ہیں جو سیاستدانوں ، ججوں، جرنیلوں اور افسر شاہی نے…مصطفی نواز کھوکھر نے ایکس پر لکھا کہ عزیزانِ من آپ اُس بحران کی قیمت ادا کر رہے ہیں جو سیاستدانوں، ججوں، جرنیلوں اور افسر شاہی نے مل کر بُنا...

ان کا کہنا تھا کہ اِس سے نکلنے کا صرف ایک ہی حل ہے اور وہ ہے سیاسی استحکام، فوری اور شفاف انتخابات، جس کے ہاتھ عوام حکومت دیں اُس کو اپنا ریفارم پروگرام مکمل کرنے دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاجاسلام آباد:  کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے ستائے شہریوں کا بل گدھوں پر رکھ کر انوکھا احتجاجمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے ستائے شہریوں کا بل گدھوں پر رکھ کر انوکھا احتجاجمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی کی دہشت، بھارتی کپتان کیا توڑ کر رہے ہیں؟مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو : رکشہ ڈرائیور نے جان بوجھ کر موٹرسائیکل کو ٹکر کیوں ماری؟سڑک پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد رکشہ ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ٹکر مار کر بیچ سڑک پر گرا دیا، نوجوان مرتے ہوئے بال بال بچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی بلوں کیخلاف عوام سراپا احتجاج، شہر شہر ریلیاںراولپنڈی / لاہور : بجلی کے بھاری بلوں پر ملک بھر میں عوام سراپا احتجاج ہے اور حکومت سے اضافی ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کررہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »