آئی پی ایل سے متلعق سابق آسٹریلیوی کپتان مائیکل کلارک کا بڑا انکشاف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی پی ایل کنٹریکٹ کیلئے آسٹریلوی کھلاڑی کیا کرتے ہیں؟ مائیکل کلارک کا بڑا انکشاف۔۔۔ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MichealClark IPL ViratKohli

سابق آسٹریلیوی کپتان مائیکل کلارک نے بڑا انکشاف کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل میں معاہدوں کی وجہ سے آسٹریلوی کھلاڑی ویرات کوہلی سمیت دیگر بھارتی کرکٹرز کے ساتھ نرم رویہ اپناتے تھے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چاہے ڈوميسٹک ليول ہو يا آئی پی ایل ہرکوئی جانتا ہے کہ بھارتی بورڈ مالی اعتبار سے کتنا طاقتور ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دو طرفہ سیریز میں اکثرمحسوس ہوا کہ آسٹريلوی کرکٹرز بھارتی ٹیم پرسليجنگ کرتے ہوئے ڈرتے تھے کيونکہ انہيں اُن ہی کھلاڑیوں کے ساتھ آئی پی ایل میں کھیلنا ہوتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بین الاقوامی پروازوں سے متعلق پی آئی اے کا اہم اعلان7 اپریل کو کراچی سےلندن کی پروازبھی ری شیڈول کر دی گئی ہے جو اب لاہور سےروانہ ہو گی، لاہور سے ٹورنٹو جانےوالی پرواز پی کے783 واپسی پر اسلام آباد اترے گی۔ ARYNEWSOFFICIAL Inke fares bhi zara dekh lain, sukoon aa jaye gaa. 4000$ /one way on average. ye dubai walo ka kya hoga .? ARYNEWSOFFICIAL کیا سعودی عرب کیلیئے انٹرنیشنل فلائیٹ شروع کی جایں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا جزوی بحال فضائی آپریشن بھی معطل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا کیونکہ۔۔۔اسلام آباد(ویب ڈیسک) پالپا کی جانب سے جہاز اڑانے سے روکنے کے باعث قومی ائیرلائن پی آئی اے کا جزوی فضائی آپریشن معطل ہونے کا امکان ہے۔پالپا نے پائلٹس کو جہاز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کےدو پائلٹس میں کوروناوائرس کی تصدیقپی آئی اے کےدو پائلٹس میں کوروناوائرس کی تصدیق Islamabad Two Official_PIA Pilots Test Positive Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan STAYHOME pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔ اللّٰہ پاک رحم فرمائے اللہ پاک سب کی خفاظت فرمائے🙏 Allah rehm kry ab bssss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی خصوصی پرواز مسافروں کو لے کر مانچسٹر روانہپی آئی اے کی خصوصی پرواز مسافروں کو لے کر مانچسٹر روانہ Pakistan PIA Flight Manchester Passingers COVID19Pandemic Islamabad Official_PIA official_pcaa ManCityCouncil pid_gov GOVUK zfrmrza Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان سے 'صحافیوں' کو گرفتار نہیں کیا، ڈپٹی کمشنر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »